آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

میم نون

محفلین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کا دن اچھا گزرا آج تو میرا کزن آیا ہوا تھا پاکستان سے اس کے ملنے گیا تھا ہولی ڈے ان میں پھر سیر بھی کی دن دو بجے واپس آیا
 

شمشاد

لائبریرین
آج دفتر سے چھٹی تھی تو آدھا دن تو سو کر گزر گیا اور آدھا دن گھریلو کام کاج میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top