آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہائے او میریا ربا، کتھے ان پڑھاں نال واہ پے گیا اے۔
ohhh.gif


0069.gif
افسر بہن، السلام اور علیکم کے درمیان حرف واؤ نہیں آتا۔
 

میم نون

محفلین
زھرا بہن آپ شمشاد بھائی کی بات مان ہی لیں تو بہتر ہے۔
میری بھی کافی دفعہ پٹائی کر چکے ہیں املاع کے بارے میں، اب تو لکھنے سے پہلے سو بار سوچتا ہوں کہ کہیں کوئی غلطی نہ ہو جاوے :eek:

:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ان ہی اراکین کو روکتا ٹوکٹا ہوں جن پر سمجھتا ہوں کہ میرا بس چل سکتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
وعلیکمُ السلام

اللہ کا کرم ہے، آجکا دن تو ابھی شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ اچھا گزرے گا۔

آپکو ہفتہ وار چھٹی کونسے دن ہوتی ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
آج کا دن باہر ہی گزر گیا اور پی ٹی سی ایل کی پوری ایکسچینج ہی بیٹھ گئی تھی نیٹ بھی بند تھا، کچھ دیر ہوئی ہے بحال ہوا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ان کی تاروں کیا پانی چلا گیا ہے بارش کا جو پی ٹی سی ایل کی ایکسچینج بیٹھ گئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top