گرائیں

محفلین
کچھ نہ کچھ

کمپیوٹر سے میری دوستی کو اب دس سال ہو چکے ہیں۔ میرا تعارف کمپیوٹر سے میرے دوستوں نے کروایا تھا اور یہ دوستی کا سفر بہت سے اتار چڑھاو سے گزرا۔ ایک بات جو میں نے اس سفر میں سیکھی
 

محمداسد

محفلین
لاپتہ افراد کا قصور

قیامت کے روز جب اللہ تعالیٰ ہم سے دریافت کریں گے کہ اے بندہ تو نے اپنے مظلوم مسلمان بھائی کو سفاک دہشت گردوں سے بچانے کے لئے کیا کیا؟ ظالم کو اپنی ہاتھ سے، زبان سے یا قلم سے روکنے کی کوشش کی؟ کیا تم نے دل میں ہی اس ظالم کو برا سمجھتے ہوئے بددعا دی؟ تو کیا ہم اپنے رب کا سامنا کر پائیں گے؟ کیا ہم اپنے سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے، حقیقت کو نظرانداز کرتے اپنے رب کو یہی کہیں گے کہ اے خدا! تیرے بندوں میں کوئی نقص یا کوئی نا کوئی پرابلم تو ضرور ہوگا، تبھی وہ ظالموں کی ہاتھوں تنگ ہوئے.
 
Top