(آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
رضوان بھائی آپ نے “ آبِ گُم “ کا جو پچاس صفحات پر مشتمل “شہر دو قصہ “ کا نذرانہ بھیجا تھا وہ مکمل ٹھکانے لگا۔

اور حکم عالیجاہ

یا پھر منٹو کو شروع کروں۔
عالیجاہ آپ کو باقی حصہ بھی کل پوسٹ کر دیا ہے آپ کے جی میل اکاونٹ میں، مل جائے تو ٹائپ فرما کر رسید عنایت فرمائیں۔
شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ نہ بتاتے تو مجھے معلوم بھی نہ ہوتا، خیر طبع کر لیا ہے یہ حصہ، دوسری فرصت میں لکھنا شروع کر دوں گا، آپ اتنے میں سوات کا چکر لگا آئیں۔
 

رضوان

محفلین
محب علوی نے کہا:
رضوان بہت الٹا سیدھا ہو کر ایک فائل ٹائپ ہو گئی ہے مگر ترتیب یا تو تمہیں پتہ ہے یا کاتب کو :wink:
محب پوسٹ کردو میں ترتیب ٹھیک کردوں گا۔
اب صرف آپ اور ظفری کے حصے کا کام باقی ہے۔ شمشاد بھائی تو ایک دو دن میں ہی سمیٹ دیں گے۔
 

رضوان

محفلین
:prince: :hatoff:
لائبیریری ٹیم کا کوئی ممبر یہ بتائے گا کہ آج صبح سورج کس سمت سے نکلا تھا؟

ظفری نے “ آبِ گم “ لکھنی شروع کر دی۔ کل کی اخبارات کی یہ بہت بڑی سرخی ہوگی۔ مبارک ہو سب کو
 

ظفری

لائبریرین
بس یار مجھ کو خود پر ہی ترس آگیا ۔۔۔ جلدی جلدی اب یہ ختم کروں تو پھر ذرا باہاما آئی لینڈ جاؤں ۔۔۔ بہت گرمی پڑ رہی ہے یہاں سوچا کہ ذرا سمندر کا بھی نظارہ کر لیا جائے ۔ :wink:
 
رضوان نے کہا:
:prince: :hatoff:
لائبیریری ٹیم کا کوئی ممبر یہ بتائے گا کہ آج صبح سورج کس سمت سے نکلا تھا؟

ظفری نے “ آبِ گم “ لکھنی شروع کر دی۔ کل کی اخبارات کی یہ بہت بڑی سرخی ہوگی۔ مبارک ہو سب کو

سورج تو شاید مشرق سے ہی نکلا ہے مگر نکلا ذرا “اوکھا“ ہو کر ہے :wink:

ایک وقت میں ایک ہی بڑی سرخی ہو اس لیے میں نے ابھی پوسٹ‌کرنا شروع نہیں کی اور ظفری شاباش تم نے حوروں کے بہانے ہی سہی لکھنا تو شروع کیا۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
آبِ گم والو۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔ امید تو ابھی کچھ کم ہی ہے۔ چند دن کی چھٹیوں میں کیا ہو گا۔ lol۔ لیکن ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کی ٹیم میں برکت ڈالے۔ (بالکل ہماری ٹیم کی طرح۔ )lol۔

مشورہ : ظفری ! “بسم اللہ“ پڑھ کر کام شروع کیجئے گا۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
سورج تو شاید مشرق سے ہی نکلا ہے مگر نکلا ذرا “اوکھا“ ہو کر ہے
ایک وقت میں ایک ہی بڑی سرخی ہو اس لیے میں نے ابھی پوسٹ‌کرنا شروع نہیں کی اور ظفری شاباش تم نے حوروں کے بہانے ہی سہی لکھنا تو شروع کیا ۔

میں نے تو ایک اشارہ دے دیا ہے کہ اب تم بھی شروع ہوجاؤ ۔کیونکہ جب رضوان کو غصہ آتا ہے تو وہ لنگوٹ میں کہیں بھی پہنچ جاتا ہے ۔ اب یہ تم پر منحصر ہوگا کہ تم“ آبِ گُم“ لکھتے ہو کہ “پیرس کی ایک شام “
:wink:
میں تو چلا اب کل اور وارداتوں کیساتھ آؤں گا ۔ :lol:
 

رضوان

محفلین
شکریہ ظفری (تمہارا نام سنہرے الفاظ میں لکھا جارہا ہے ) ابھی مزید کچھ نہیں کہنا جب تک یہ ابواب پورے نہیں ہوجاتے۔ پالا سا ظفری
 

ظفری

لائبریرین
جن ہاتھی بھائی ۔۔ تم ہماری ٹیم میں پُھوٹ نہ پڑواؤ ۔۔۔ مجھے ویسے بھی آبِ گُم پڑھ کر ہر کسی کی ٹانگ کھنچنے کا دل کر رہا ہے ۔ :wink:
 

ظفری

لائبریرین
رات کو اُٹھ کر انشاء اللہ باقی کام بھی کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ابھی تو جاب سے ہی آیا تھا ۔۔۔ ذرا سستا لوں پھر کام کی بھی بات کرتے ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
جن ہاتھی بھائی ۔۔ تم ہماری ٹیم میں پُھوٹ نہ پڑواؤ ۔۔۔ مجھے ویسے بھی آبِ گُم پڑھ کر ہر کسی کی ٹانگ کھنچنے کا دل کر رہا ہے ۔ :wink:
پروفیسر یار تمھاری درخواست بری لگی (اچھا لگنا شکریہ تو برا لگنا معذرت :lol: )
جن ہاتھی
 

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
بڑے شرم کی بات ہے “ آب گم “ ٹیم کے لیے کہ اب ماوراء بھی طعنے دینے لگ گئی ہے۔ :cry:
کہاں ہے طعنہ شمشاد بھائی؟ انہوں نے تو برکت کے لیے بسم اللہ کی تلقین کی ہے۔
اور آبِ گم ٹیم کا من بھاتا کھاجہ بھی طعنے ہی ہیں کبھی شاباسی کی امید ہی نہیں رکھی ہم نے۔۔۔۔۔
توقع رکھیں گے تو مایوسی ہوگی۔
کتنے صفحات کی توقع رکھیں؟
 
Top