مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
او ہو یہ تو بہت بُرا ہوا۔ اب نئے سرے سارے کاغذات بنوانے میں تو واقعی بہت مشکل پیش آئے گی۔

گانے کا محکمہ میرا نہیں ہے۔ سارہ یہ کام اچھا کر لیتی ہے۔

نہیں مشکل تو نہیں ہوگی ۔ البتہ وقت ضرور لگے گا ، پاسپورٹ تو صرف ایک ہفتے تک بن کر آجائے گا ، برتھ سرٹیفکیٹ کو کچھ دن بنتے وقت لگے گا ، سب سے زیادہ میرا ٹینشن ، اور کوفت ہے ، ایسے محکموں کو سو ُ کردینا چاہئیے جو اتنے لاپرواہی سے اورنجینل ڈاکومنتس بیھجتے ہیں ،
اور اب جو میل بھیجی اسکا ریفرینس نمبر ہی نہیں مل رہا انکو :mad: ، اقراہ اب لوکل ایم ۔ پی (David Amess) کے پاس جاکر انکی شکایت لگا کر آئی ہے ۔ اور اب یہ میٹر ہاؤس آف پارلیمنٹ تک جا پہنچا ہے ۔
ورنہ ایسے تو یہ لوگ ریفرینس نمبر دینے والے نہیں تھے ۔ اب اسکو ایم ، پی ہینڈل کر رہا ہے بقول اسکے بے فکر ہوجاؤ میں تمھارے ڈاکومنس جہاں کہیں بھی ہیں نکالوا کر روانہ کرتا ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=MaT0jXGjnSI[/youtube]

zzzbbbbnnnn.gif

بہت اچھا گانا :music: ایک اور سنائیے ۔ :music: مزہ آرہا ہے ۔ :music:
آج بڑے دنوں بعد آپکو پکڑا ہے اس تھریڈ میں تو ذرا چلنے دیں :music:
 
قیصرانی

لائبریرین
میرے پسندیدہ ترین فننش گانوں میں سے ایک۔ اس کو سنیں۔ بہت پرسکون گانا ہے

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=qQBLZMULSbo[/youtube]
 
تیشہ

محفلین
میرے پسندیدہ ترین فننش گانوں میں سے ایک۔ اس کو سنیں۔ بہت پرسکون گانا ہے

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=qQBLZMULSbo[/youtube]

اچھا میں اسکو ابھی آرام سے بیڈ پر لیٹ کر ، سنتی ہوں مزہ آئے گا ،
پھر سن کر کل اپنی آراء سے نوزاتی ہوں کی کیسا ہے :music:
مگر ابھی میں نے اور بھی سننے ہیں آپ سے ۔
یہ لیں آپ بھی سنئیے یہ گانا ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=YH93z618yyc&feature=related[/ame]
:music:
 
سارہ خان

محفلین
:(

تم خود اتنے مزے مزے کے بنا کر کھا پی رہی ہو :( اور میں شدید ٹینشن میں مبتلا ہوں :cry: سر چکرا رہا ہے ٹینشن سے ، وخشت سے میں گبھرا کر ساٹھ پاؤنڈ کی شاپنگ کر آئی ہوں مگر سر درد ابھی تک جاری ہے :(
ٹینشن اقراہ کے جانے کی ہے سارہ ، اسکے جانے کے دن قریب آرہے ہیں ہاسٹل ،
اور ٹینشن اسکو چھوڑ کر آنے کی ہے ، وہاں جاکر اسکو سیٹل کراکے آنے کی ہے :(، کئی کام ہیں جنکو سوچ کر ابھی سے میرا سر درد ہے :music: ،

آپ بھی اجائیں باجو ۔۔ مزے مزے کھانے اپ کو بھی کھلاؤں گی سب ٹینشن بھول جائیں گی ۔۔

یہ ٹینشن میں شاپنگ کیسے ہوتی ہے باجو ۔۔ مجھ سے تو ٹینشن میں کچھ بھی نہیں ہو پاتا ۔۔ نیند کی ٹیبلیٹ لے کر سو جاتی ہوں ۔۔:grin: ساتھ میں ٹینشن بھی سو جاتی ہے ۔۔:cool:

پریشان نہ ہوں بالکل ۔۔ سب کام ہو جائیں گئ انشاء اللہ ۔۔۔ اقرا کے لئے بیسٹ آف لک ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
ارے باجو۔۔ کیا رمضان میں گانے سن رہی ہیں۔ ایک مہینہ ہی تو ہے، بعد میں سن لینا۔

ماورہ ، میں تو سن لیتی ہوں :music: روزہ بھی رکھتی ہوں نماز بھی پڑھتی ہوں ، اور جب میوزک سننا ہو تو وہ بھی سنتی ہوں ، سارے کام کرلیتی ہوں ناں ، ویسے بھی کچن کے کام تو مجھ سے ہوتے ہی نہیں جبتک میں میوزک نا ساتھ سن لوں ،(باقی بخشش تو خدا کا کام ہے ناں :grin: ، لوگ تو جانے کیا کیا کرتے ہیں ، میں تو صرف میوزک سنتی ہوں ناں :music: ،
 
تیشہ

محفلین
آپ بھی اجائیں باجو ۔۔ مزے مزے کھانے اپ کو بھی کھلاؤں گی سب ٹینشن بھول جائیں گی ۔۔

یہ ٹینشن میں شاپنگ کیسے ہوتی ہے باجو ۔۔ مجھ سے تو ٹینشن میں کچھ بھی نہیں ہو پاتا ۔۔ نیند کی ٹیبلیٹ لے کر سو جاتی ہوں ۔۔:grin: ساتھ میں ٹینشن بھی سو جاتی ہے ۔۔:cool:

پریشان نہ ہوں بالکل ۔۔ سب کام ہو جائیں گئ انشاء اللہ ۔۔۔ اقرا کے لئے بیسٹ آف لک ۔۔:)

آتی ہوں ، بس اب مجھے آنا ہی ہے پاکستان کے ٹرپ پے ۔ تو کھانے تیار رکھنا ، آ رہی ہوں :music:
مجھے آجکل بہت ٹینشن ، ڈپریشن ہے :( اتنے ڈھیر سارے کام ہیں کہ سوچ کر ہی ٹینشن میں آجاتی ہوں ،
شاپنگ میں اقراہ کی ہی کر رہی ہوں سارہ ، سمجھو اسکا جہیز تیار ہورہا ہے :grin: (ہاسٹل کے لئے ضروری اشیاء ، جن میں آٹا ، چینی ، نمک مرچ مصالحے ۔ برتن ، بستر ، لوٹے ، ڈبے :music: ،
ہر وہ چیز جسکی ضرورت ہے اسے ۔ وہی روز ایک ایک لا کر رکھ رہی ہوں تاکے ایک ہی بار سارا سامان اسکے سمیت گاڑی میں چھوڑا جائے ۔ بعد میں خود ہی سیٹ کرتی رہے گی ۔
 
سارہ خان

محفلین
واقعی باجو جہیز کی طرح ہی چاہئے ہوتی ہے ہر چیز ہاسٹل کے لئے ۔۔:) پورا گھر ہی سیٹ کرنا پڑتا ہے ایک روم میں ۔۔ لیکن ٹینشن لئے بغیر بھی سب کچھ ہو سکتا ہے نہ ۔۔ ٹینشن کو دور بھگائیں آرام سے تیاری کریں ۔۔۔۔
 
اتنا سامان اسکا اکھٹا ہورہا ہے سارہ ۔۔ اتنا تو جہیز بھی نا ہو ۔ :grin::grin:
بڑی گاڑی ہمیں لے کر جانی ہے جس میں اسکا سارا سازو ساماں پورا آسکے گا ،
باقی جو رہ گیا وہ میں وہاں سے لے کر دے آؤں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
یعنی اقراء کے جانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ میری دعائیں بھی ساتھ باندھ دیجئے گا سامان میں :)
:flower: All the best, Iqra

جی فرحت ، بیس کو یہ جارہی ہیں ، بیس کو اسکو اسکے روم کی مل جانی ہے ۔ اور تیئس کو اسکی یونیورسٹی شروع ہوجانی ہے ۔
ہم اسے بیس کو ہی چھوڑنے جارہے ہیں ، بڑے بہنوئی ، چھوٹے بہنؤئی ، تینوں بہنیں ، :grin: اور میں ،
ہم سب کا قافلہ اقرا سے پہلے جانے کو تیاری میں ہے :music:
 
تیشہ

محفلین
یہ اسکے آن سویٹ روم کا لنک ہے آپ کلک کرکے دیکھ سکتی ہیں لوکیشن بہت شاندار ہے ۔ residence,سب کچھ یہاں سے دیکھیں ۔
روم اقراہ نے رزلٹ آوٹ ہوتے ساتھ ہی بکنگ کرالیا تھا ،
اس کمرے کا (آن سویٹ) کا ایک ہفتہ کا رینٹ 96£ ہے ،
اور اقراہ کو اسکی فیس کے علاوہ ، روم رنیٹ کے علاوہ ایکسترا منی گرانٹ بھی مل رہی ہے مطلب میرے کندھوں سے آدھا بوجھ کم ہوا :music:
کل ُ ٹوٹل آٹھ ہزار بنتے ہیں اسکے سال کے ۔
یہ رہا اٹیچ باتھ اسکا ہاسٹل روم ،
http://www.solent.ac.uk/360/deanery_bedroom.html

یہی روم ہے اسکا جو آپکو ویڈیو میں نظر آرہا ہے ۔
 
ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم آپی!
بھانجیوں کو میری طرف سے بہت بہت پیار۔:)
اللہ انھیں ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا کرے۔اٰمین
 
تیشہ

محفلین
او ہو یہ تو بہت بُرا ہوا۔ اب نئے سرے سارے کاغذات بنوانے میں تو واقعی بہت مشکل پیش آئے گی۔

گانے کا محکمہ میرا نہیں ہے۔ سارہ یہ کام اچھا کر لیتی ہے۔

خوشخبری :music: خوشخبری ،
اقراہ کے ڈاکومنس مل گئے ہیں آج ،یہ فائدہ ہوا ایم ۔ پی کو شکایت لگانے کا ، اس نے محکمے کے پیچھے پڑ کر نکالوالئے ہیں ، اسی لئے مل گئے ہیں ، میں انہی کے انتظار میں بیٹھی ہوئی ہوں کہ اب آکر دے کر جائیں :music: ورنہ انکے پاس پھر بہانہ مل جانا ہے کہ گھر پے اسوقت کوئی موجود نہیں ،
اب میرے حصے کی مٹھائی آپ کھلائیے مجھے ۔ :music:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ کاغذات مل گئے۔ ورنہ نئے سرے سے بنوانا واقع ایک صبر آزما مرحلہ ہے۔

اسی خوشی میں حسن سے مٹھائی کھا لیں۔
 
تیشہ

محفلین
یہ تو بہت اچھی خبر ہے کہ کاغذات مل گئے۔ ورنہ نئے سرے سے بنوانا واقع ایک صبر آزما مرحلہ ہے۔

اسی خوشی میں حسن سے مٹھائی کھا لیں۔

جی ہاں دے کر گئے ہیں آج بارہ بجے کے قریب ، ایم ، پی انکے پیچھے نا پڑتا تو انہوں نے تو ڈھونڈنے بھی نہیں تھے ۔ میرے بھی گھر والے مجھے یہی کہتے رہے ہیں کہ چھوڑو اب نہیں ملنے والے ، اسلئے نئے بنا لو ، نہ جانے کتنے لوگوں کے ، یہ لوگ ایسے ہی لاپرواہی سے گما دیتے ہیں اور لوگ انکی اس طرح کی لاپرواہی سے کتنی مصیبتوں میں آجاتے ہیں
chips.gif

جیسا کہ ہمیں فون پر ٹرخاتے رہے ہیں کہ کبھی بولتے بیھج دئیے ہیں ، تو دوسری بار کہتے نہیں معلوم ہورہا ، اب معلوم بھی کرلیا ہے انہی کے دفتر میں ، پڑے ہوئے ملے ہیں انکو :blush:
اور دے کر گئے ہیں
doll.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ اسکے آن سویٹ روم کا لنک ہے آپ کلک کرکے دیکھ سکتی ہیں لوکیشن بہت شاندار ہے ۔ residence,سب کچھ یہاں سے دیکھیں ۔
روم اقراہ نے رزلٹ آوٹ ہوتے ساتھ ہی بکنگ کرالیا تھا ،
اس کمرے کا (آن سویٹ) کا ایک ہفتہ کا رینٹ 96£ ہے ،
اور اقراہ کو اسکی فیس کے علاوہ ، روم رنیٹ کے علاوہ ایکسترا منی گرانٹ بھی مل رہی ہے مطلب میرے کندھوں سے آدھا بوجھ کم ہوا :music:
کل ُ ٹوٹل آٹھ ہزار بنتے ہیں اسکے سال کے ۔
یہ رہا اٹیچ باتھ اسکا ہاسٹل روم ،
http://www.solent.ac.uk/360/deanery_bedroom.html

یہی روم ہے اسکا جو آپکو ویڈیو میں نظر آرہا ہے ۔

ہمم۔۔ کمرہ تو بہت عمدہ ہے لیکن اس میں لگی ہوئی بجلی سے چلنے والی بیٹری یعنی ہیٹنگ سسٹم خطرناک ہے۔ یعنی بل کے حساب سے :grin:

مذاق کر رہا ہوں۔ بہت عمدہ ہے
 
Top