ادھر بھی یہی حال ہے ماورہ
مناہل بہت اٹیچ ہے اقراہ سے ۔ وہ کل سے آنسو بہا رہی ہے کہ اقراہ چلی گئی ہے تو اسے مس کر رہی ہیں دونوں ، اور میں بھی
گھر خالی خالی سا لگ رہا ہے ۔ اور اقراہ بہت خوش ہے کہ اسکا دل لگ گیا ہے ۔ روم میٹ اچھی ہین ، دو سے تو میں مل کر آئی ہوں ، دو میرے آنے کے بعد آئی ہیں ، اقراہ اور وہ سب ملکر خوب انجوائے کر رہی ہیں کئی ایونٹس آرہے ہیں یونی کے ۔ کبھی باربیکیو پر ، تو کبھی کہیں ، اور ہم ہر آدھے گھنٹے بعد اس سے بات کرکے اپنی اداسی کم کرلیتی ہیں ۔
ہفتے کا دن اور ایک رات ، میں اقراہ کیساتھ ہی گزار کر آئی ہوں سنڈے کا بھی سارا دن اسی کے ساتھ ہاسٹل ، گزرا ، کمرہ سیٹ کرکے دے آئی ہوں ، الماری میں کپڑے ہینگ کر دے آئی ہوں ، آٹا گوندھ کر دے آئی ہوں سالن ، کباب ، کوفتے بنا کر فریز کر آئی ہوں ،
اور آتے ہوئے نا اقراہ روئئ
نا میں روئی
۔ کیونکہ اسے باربیکیو جانا تھا ، مجھے ساڑھے تین گھنٹے کا سفر طے کرکے واپس گھر آنا تھا 

، یہ اقراہ کا چھوٹا اسلئے تھا کہ آخر کچن میں بھی تو رکھنے کی جگہ ہونی تھی ، وہ جو اسکے ساتھ والے کمرے کی لڑکی میرے آنے کے بعد وہاں آئی ہے وہ پاکستانی ہے ۔ اسکا کہنا ہے کہ میں جب ہاسٹل آئی تو بہت اپ سیٹ تھی ، پتا نہیں کیسی لڑکیاں ملے گیں ، یہی سوچتی ہوئی جب وہ کچن میں اپنے برتن رکھنے گئی ، تو اس نے اپنے حصے والا دراز کھولا تو اندر سے اتنا بڑا ایلفینٹ آٹا اسے نظر آیا