مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
کیسی رہی اقراء کی عید؟ اور کیسا لگ رہا ہے ہاسٹل میں رہنا؟

جی فرحت ، اقراہ کی عید تو باقیوں کے ساتھ خوب ہی رہی ، بھانجے بھانجیاں آئے ہوئے تھے سب کزن اکھٹے تھے سو خوب انجوائے کرتے رہے ہیں ،تصویریں بناتے رہے ہیں ، ویڈیو بناتے رہے ہیں ،کافی ہلہ گلہ رہا تھا رات گیارہ بجے تک ۔ ہاسٹل میں بھی اسکا دل لگ چکا ہے ۔ خوش ہے ، اور ریلکس ہے ، کمپنی اسکو اچھی مل گئی ہے اسی کے جیسی لڑکیوں کی تو اسی وجہ سے خوش ہے ، آرام سے ہے ، روز رات ، شام فون پے رابطہ رہتا ہے ۔ میں بھی کافی مطمین ہوں ، اب ہمیں بھی عادت پڑگئی ہے ۔ اسلئے آرام سکون سے ہوں ، مگر اکثر اقراہ کو پکار بیٹتھی ہوں ، جب گھر میں تھی تو ، اقراہ مجھے آدھا کپ چائے بنادو ، اقراہ کچن صاف کرلو ، اقراہ مجھے روٹی لادو ، اقراہ مناہل کا بستر ٹھیک کرلو اور اسے نیند آرہی ہے لٹا آؤ ، وغیرہ وغیرہ :(
اب یہ سارے کام مجھے خود کرنے پڑ رہے ہیں ، نمرہ نے کچن کا سنبھالا تو ہے ، ساتھ میں گھر کی صفائیاں بھی نمرہ کرتی ہیں، مناہل ڈسٹنگ ، :grin: اور رات سونے سے پہلے دروازے کھڑکیا ں سب چیک کرنے کا کام اقراہ کے بعد مناہل نے لیا :grin:، اور مجھے دیکھکر ہنسی آتی ہے دونوں بہنیں پہلے لڑ لڑ مرتیں تھیں اب اقراہ کے جانے کے بعد اک دوسرے سے بے حد پیار و خیال سے رہنے لگیں ہیں ، ذمے داریاں بھی لے رہی ہیں :hatoff:
 
فرحت کیانی

لائبریرین

:) چلیں اچھا ہے۔ ہوم سک کا مسئلہ تو نہیں ہوا ناں اقراء کو۔
اور پکارنے کی عادت تو اب ایکدم سے نہیں بھول سکتی۔ :)
نمرہ اور مناہل کے کام کرنے پر وہ بات یاد آ گئی کہ جب سر پر پڑتی ہے تو بندے میں ذمہ داری آ ہی جاتی ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ چھوٹی سی موؤی اندر سے باہر تک کی میں نے آپ کے لئے اور شگفتہ کے لئے بنائی ہے کہ شگفتہ نے کہا تھا تصویروں کے ساتھ موؤی بھی ہو ۔ لہذا باہر سے اندر اقراہ کے کمرے کی ، کچن کی بنائی ہے ۔ باہر نیچے جس کھڑکی کے سامنے اقراہ پھر رہی ہے وہی اسکے روم کی ونڈو ہے جو باہر کھلتی ہے ۔ گراؤنڈ فلور پے ہے ۔

اور جہاں یہ لڑکا جائے گا ، انکا کمروں کا ، کچن کا ایریہ اپنا ہی الگ ہے ۔ اور لڑکیؤں کا الگ ہے ۔ یہ دیکھئیے موؤی میں ،

اقراہ کا روم ، باتھ ، اور کچن ، کمرہ تھوڑا چھوٹا ہے :( پر چلے گا ، میں اپنے بستر بھی وہی چھوڑ آئی ہوں کہ کبھی جاکر رہنا ہی پڑتا ہے :grin: :grin:

شاندار ، بوچھی اتنا اچھا لگا مووی دیکھ کر ، تھینکس آ لاٹ :hatoff: اقراء کو بہت مزہ آ رہا ہو گا ہاسٹل میں ۔ یہ بتائیں اقراء کو گھر کی یاد آتی ہے ہاسٹل میں اور کوئی دلچسپ واقعہ پیش آیا ہاسٹل میں جا کے ؟

مجھے تصویریں اور مووی دیکھ کر سب اپنے ہاسٹل کے دن یاد آ گئے :( :) بہت مزے کیے ہاسٹل میں۔

آپ اپنا بستر بھی چھوڑ آئیں :)

جی شگفتہ ، اقراہ کا دل لگ چکا ہے خوش ہے آرام سے ہے ۔ صبح یونیورسٹی جاتی ہے ، پھر پانچ ، دس منٹ کی واک پے یہ ہاسٹل ہے ، ٹاؤن سنٹرز ، تمام شاپنک سنٹر سب کچھ پانچ منٹ واک ۔ ۔ اب اسکی سرجری ، جی ۔ پی بھی وہی پر رجسٹرڈ ہوچکے ،۔ سو ہر طرف سے سکھ شانتی ہے ۔ :hatoff:
مجھے بھی تسلی ہے کہ خود دیکھ بھال کر چھوڑکر آئی ہوں،۔ :hatoff: اب سہیلیاں بھی اسکی بن گئیں ہیں پانچوں لڑکیوں کے کمرے ایک دوسری کے ساتھ ساتھ ہیں ،
سو اقراہ خوش ہے ۔ کچھ تفصیل ادھر لکھ چکی ہوں یہاں کلک کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14944&page=12

گھر کی یاد آتی ہے تو فون کرلیتی ہے ۔ دن میں چار ، پانچ بار تو ہم خود ہی کرتیں ہیں ، ذرا ذرا سا کچھ پوچھنا ہو ، کوئی کام تو کال کرلیتے ہیں ، اقراہ بھی دن میں تین چار بار تو کرتی ہی ہے ق

آرہی ہے نیکس ٹو نیکس ویک اینڈ پے دو دن کے لئے ،، کیونکہ میں کہیں گھومنے پھرنے کا پلان ترتیب دے رہی ہوں تو اقراہ آجائے گی تو چلتے ہیں کہیں نا کہیں ،، ۔ ۔
doll.gif

اگلے دو ہفتوں میں میں جاؤں گی اسکے پاس کچھ دن گزارکر آؤں گی ۔ اسی لئے اپنا سلیپنگ سوٹ ، بستر ، تولیئہ ٹوتھ برش ، وہی ایک ایک چھوڑ آئی تھی ۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
:) چلیں اچھا ہے۔ ہوم سک کا مسئلہ تو نہیں ہوا ناں اقراء کو۔
اور پکارنے کی عادت تو اب ایکدم سے نہیں بھول سکتی۔ :)
نمرہ اور مناہل کے کام کرنے پر وہ بات یاد آ گئی کہ جب سر پر پڑتی ہے تو بندے میں ذمہ داری آ ہی جاتی ہے :)

:)
جی بلکل ،، آج سعودیہ میری بڑے بہنوئی سے بات ہورہی تھی ۔ کہنے لگے (مذاق سے کہ ) گھر سے نکال آئی ہو بڑی کو
hehe.gif
میں نے بھی مذاق میں بولا جی میں نے نکال باہر کیا کہ جا اب تیری اس گھر میں جگہ نہیں ،، تیرا سسرال بھی ہاستل ، میکہ بھول جا :grin::grin:
جی فرحت اقرا کے سارے کام اب نمرہ لے چکی ہے ، ،۔ کیش میشن سے کیش نکلوانا ، پھر بنکوں کے کام ، بل ِ شل جمع ، یہ سب نمرہ کے ہوئے کام باہر کے ۔ :music:
اور گھر کی صفائیاں برتن دھونے ، ۔۔ اور اب تو کافی کام سنبھال لیا ہے اس نے بھی ۔ آرام ہے اب :hatoff:
ساتھ میں مناہل بھی حصہ لینے لگی ہے کئی کاموں کی ، جو اسکے کرنے کے ہوتے ہیں کرتی ہے
سب کچھ سیٹ ہے۔ :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
شاندار ، بوچھی اتنا اچھا لگا مووی دیکھ کر ، تھینکس آ لاٹ :hatoff: اقراء کو بہت مزہ آ رہا ہو گا ہاسٹل میں ۔ یہ بتائیں اقراء کو گھر کی یاد آتی ہے ہاسٹل میں اور کوئی دلچسپ واقعہ پیش آیا ہاسٹل میں جا کے ؟

مجھے تصویریں اور مووی دیکھ کر سب اپنے ہاسٹل کے دن یاد آ گئے :( :) بہت مزے کیے ہاسٹل میں۔

آپ اپنا بستر بھی چھوڑ آئیں :)

:cool3:

خواتین کہاں گئیں آپ ۔؟ فرحت ، شگفتہ :in-love: میں یاد کر رہی ہوں :flower: میرا ایک سموسہ باقی رہ گیا ہے کھالوں تو میسنجر پے آرہی ہوں :tv: کہ شاید آج آپ دونوں سے ملاقات ہوجائے ۔ :in-love:

اگر نا نظر آئی تو مطلب :lol: سوچکی ۔
آج میں بہت اچھے فریش موُڈ میں ہوں :in-love: :cool3:
:party:
 
تیشہ

محفلین
:party:
آہہاں، کیا اچھے دن تھے اس تھریڈ کے بھی :chatterbox:
اب یہاں الوُ بولتے ہیں ،

(خبردار،اگر کسی میرے بارے میں سوچا بھی ۔

:notworthy:
 
Top