آپ کی طبیعت کیسی ہے بہتر ہوئی ؟
دیکھو تو ذرا میں نہیں آتی تو سارے تھریڈ بچارے نیچے دب دبو جاتے ہیں ،
کتنے دن ہوئے میں نے آئی لو یو نہیں بولا ،
کہاں ہو تم سب ، سارہ ، ماورہ ، حجاب ، شگفتہ ، فرحت ، شمشاد ص ،
آپ کی طبیعت کیسی ہے بہتر ہوئی ؟
آئی لو یو تعیبر ،،۔
![]()
![]()
دیکھو تو ذرا میں نہیں آتی تو سارے تھریڈ بچارے نیچے دب دبو جاتے ہیں ،
![]()
بوچھی ، میں موجود بالآخر ، آپ کی مصروفیت کب تک ختم ہو رہی ہے ابھی تو کچھ دن اور مصروف رہنا ہے ناں آپ ؟
چھے کو سس چلے جائے گے پاکستان تو پھر شاید پہلے کے جیسے روٹین ہو جائے ۔ سکول بھی تو کھل جانے ہے نا مناہل کا ،
ہورہی ہوں، جب کوئی کام ہو تو گھر کی راہ لیتی ہوں ورنہ پھر سے وہاں ۔۔ یہاں ،یہ بات تو ہے، آپ کے بنا فورم بالکل پھیکا پڑ جاتا ہے۔
بوچھی ، میں موجود بالآخر ، آپ کی مصروفیت کب تک ختم ہو رہی ہے ابھی تو کچھ دن اور مصروف رہنا ہے ناں آپ ؟
میں نے لے کر چھوڑنا ہے آپ سے 
آر یا پار ، ۔۔
مگر زیادہ لڑ نہیں پاؤں گی کہ بولنے کی ہمت نہیں ہے زیادہ
![]()
دیکھو تو ذرا میں نہیں آتی تو سارے تھریڈ بچارے نیچے دب دبو جاتے ہیں ،
کتنے دن ہوئے میں نے آئی لو یو نہیں بولا ،
کہاں ہو تم سب ، سارہ ، ماورہ ، حجاب ، شگفتہ ، فرحت ، شمشاد ص ،
![]()

ویلکم بیک باجو ۔۔۔ واقعی سب تھریڈ اپ کے انتظار میں اہیں بھرتے ہونگے ۔۔ کہ آئیں اور ان بیچاروں پر نظر کرم کریں ۔۔![]()
۔ میرا موڈ ہوتا ہے کچھ پرانوں پر بات چیت کو ، سو جن پر نظر پڑتی ہے لے آتی ہوں

یہ کیا موڈ آپ نے I'm In Love رکھا ہوا اور کہہ رہی ہیں کہ ٹینشن بہت ہے۔ کہیں اسی وجہ سے تو ٹینشن نہیں ہو رہی؟


اب اتنے سارے میرے لو َ افئیر چل رہے ہوں تو کوئی نا کوئی تو ٹینشن تو ہوگی ہی ناں 
میں ٹھیک ہوں باجو ۔۔ کیا ہونا ہے ۔۔ آجکل تو نماز روزے اور سہری افطاری ۔۔ طرح طرح کی چیزیں بنانا ۔۔ بس یہی ہو رہا ہے ۔۔![]()
ٹینشن کس بات کی باجو ۔۔۔ڈاکٹر سے جو چیک اپ کروایا تھا کیا کہا ڈاکٹر نے ؟
شکر ہے ہمارا روزہ آپ کے ہاں کی طرح بہت لمبا نہیں ہے ۔۔ جب لگنا شروع ہوتا ہے تو افطاری کا ٹائیم آ جاتا ہے ۔۔![]()
،یہ کیا موڈ آپ نے I'm In Love رکھا ہوا اور کہہ رہی ہیں کہ ٹینشن بہت ہے۔ کہیں اسی وجہ سے تو ٹینشن نہیں ہو رہی؟
مگر اس بار پھر سے اب صرف اقراہ کا پاسپورت اور سرٹیفکیٹ ، ان لوگوں کی لاپرواہی کیوجہ سے نا جانے کدھر سے کدھر ہوگئے ۔ کہتے ہیں ریکارڈٹ ڈلیوری کئے تھے ان لوگوں نے ، مگر ہم گھر پے نہیں تھے ، واپس لے گئے ۔ اور اب ناانکے پاس پہنچے ہیں نا ہمیں ملے ہیں
لاپراوہی کی حد ہوتی ہے ، اسکے اتنے کام باقی پڑے ہوئے ہیں جو آئی ڈیئز کے بغیر ممکن نہیں ، اور اب دوبارہ بناتے بناتے بھی ذرا وقت تو لگے گا ہی ، اوپر سے بیس کو اس نے ہاسٹل چلے جانا ہے ۔ سارے کاموں کی ہیڈکِ مجھ پے ہے ، اور اسلئے ٹینشن ہے مجھے ۔ 
