آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

دعاء کریں کہ پاکستان یہ میچ صرف جیت جائے تاکہ کل سے ھم اپنا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کر سکیں کہ کوالیفائنگ کرائیٹیریا net run rate نہیں ھونا چاھئیے اگر دونوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر ھیں تو یہ دیکھا جائے کہ دونوں ٹیمز کی گروپ میٹنگ میں کونسی ٹیم جیتی تھی اور فٹبال میں یہی ھوتا ھے بعد میں goals' difference دیکھا جاتا ھے
(فارورڈ ایز ریسیوڈ، مارخور سازش گروپ)
ہماری قسمت جیسا کھیل کھیلتی ہے، آئندہ اگر یہ رول بن گیا تو ہم رن ریٹ میں آگے ہوں گے اور میچ ہارا ہوا ہو گا۔ :)
یہ سب محض اگر مگر ہی ہے۔
 

سروش

محفلین
highest1stinn.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
کرک انفو پر پاکستانی شائقینِ کرکٹ کافی مایوس نظر آ رہے ہیں۔

غالباً سرفراز کے کل کے بیان کے بعد پاکستانی پھر سے اُمید لگا کر بیٹھ گئے تھے۔

یہ الگ بات کہ سرفراز نے معجزے کا لفظ استعمال کیا تھا کارکردگی کا نہیں کیا۔ :)
 
Top