آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

سروش

محفلین
کوڈ:
Highest opening p'ship for India in WCs
180 R Sharma - KL Rahul v Ban Edgabston 2019 
174 R Sharma - S Dhawan v Ire Hamilton 2015
163 A Jadeja - S Tendulkar v Ken Cuttack 1996
153 S Tendulkar - V Sehwag v SL Joburg 2003
 
FB-IMG-1562069157129.jpg
 
کوہلی جی بنا ففٹی کے ہی پویلین واپس۔

ویراٹ کے والد صاب بھی کہتے ہونگے، سیکھو کچھ شرما جی کے لونڈے سے 4 سینچریز جڑ چکا اب تک۔ دیکھو خود کو ففٹیز کر کے نکل لیتے ہو۔
 
Top