آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

قمراحمد

محفلین
پاکستان کا کام ہو گیا آج۔ خوداعتمادی لے ڈوبی ہے ان کو۔ نیوزی لینڈ تبھی ہار سکتا ہے کے ایک ہی اوور میں 3 ایک ساتھ آوٹ ہوں۔ نوبال کی لائین لگا دی ہے رانا نے بھی۔
 

arifkarim

معطل
کیا کوئی اور بہتر بالر نہیں بچا تھا جو سب سے بکواس پرفرمانس والے بالر کو گیند پکڑا دی؟
 
Top