آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی کوئی یونس خان کہ کہہ دے کہ اب باؤلر بدل لو، کیا انہی سے ساری اننگ باؤلنگ کرواؤ گے۔
 

قمراحمد

محفلین
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے قمر بھائی۔ ایک عامر کی وکٹ ہے ایک عمر کی۔ اور اس اوور میں تو تو عمر کو خاصی مار پڑی ہے۔ سات اسکور دیا ہے۔
میں نے بھی عمر گل ہی لکھا ہر شمشاد بھائی۔ :) خیر میچ میں پہلی بار سپنز سعید اجمل باولنگ کرنے آیا ہے
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان کو اگلے 5 سے 6 اوورز میں وکٹ لینی ہوگی۔ اگر پاکستان نے ایک ساتھ 2 وکٹیں لے لیں تو میچ میں پاکستان کے چانس اور اچھے ہو جائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی ہی بروقت وکٹ ملی ہے سعید اجمل کو۔

ماشاء اللہ باؤلر اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
 

قمراحمد

محفلین
پاکستان کی آفریدی اور سعید اجمل پر مشتمل سپن جوڑی اس وقت ون ڈے اور 20/20 کرکٹ میں دنیا کی بہترین جوڑی ہے
 
Top