آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|32|165|تین|15۔5|8|11۔6|110

سری لنکا اس وقت 143 پرتین آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|33|170|تین|15۔5|5|17۔6|105

سری لنکا اس وقت 148 پرتین آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|34|175|تین|14۔5|5|25۔6|100

سری لنکا اس وقت 155 پرتین آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|35|183|تین|22۔5|8|13۔6|92

سری لنکا اس وقت 162 پرتین آؤٹ تھے۔

15 اوور میں 92 اسکور حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

میچ پر انڈیا کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|36|191|تین|30۔5|8|00۔6|84

سری لنکا اس وقت 168 پرتین آؤٹ تھے۔

دھونی صحیح معنوں میں کیپٹن اننگ کھیل رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|37|196|تین|29۔5|5|07۔6|79

سری لنکا اس وقت 171 پرتین آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|38|204|تین|36۔5|8|91۔5|71

سری لنکا اس وقت 179 پرتین آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|39|210|تین|38۔5|6|90۔5|65

سری لنکا اس وقت 181 پر چار آؤٹ تھے۔

میچ مکمل طور پر انڈیا کے ہاتھ میں ہے۔

11 اوور میں صرف 65 اسکور حاصل کرنے ہیں جبکہ بیٹنگ پاور پلے باقی ہے اور دونوں بہترین بلے باز کریز پر ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|40|221|تین|52۔5|11|40۔5|54

سری لنکا اس وقت 183 پر پانچ آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|41|223|تین|43۔5|2|77۔5|52

سری لنکا اس وقت 186 پر پانچ آؤٹ تھے۔

ایسا معلوم ہوتا ہے پچاس اوور پورے ہونے سے پہلے ہی انڈیا میچ جیت جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
42ویں اوور کی دوسری گیند پر پریرا نے گوتم گھمبیر کو 97 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کر دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|42|227|چار|40۔5|4|00۔6|48

سری لنکا اس وقت 192 پر پانچ آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|اس اوور میں اسکور ملے|جیتنے کے لیے اوسط کی ضرورت|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
ہندوستان|43|232|چار|39۔5|5|14۔6|43

سری لنکا اس وقت 199 پر پانچ آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top