آئیں گیتوں میں باتیں کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیری گلی میں آتا صنم
نغمہ وفا کا گاتا صنم
تجھسے سنا نا جاتا صنم
پھر آج ادھر آیا ہوں مگر
یہ کہنے میں دیوانا
ختم بس آج یہ ویہشت ہوگی
پتھر کے صنم تجھے ہم نے محبت کا خدا جانا
بڑی بھول ہوئی ارے ہم نے یہ کیا سمجھا یہ کیا جانا
پتھر کے صنم تجھے ہم ںے ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو دل مل رہے ہیں، مگر چپکے چپکے
سب کو ہو رہی ہے خبر چپکے چپکے
اپنا دل میں ذرا تھام لوں، جادو کا میں اسے نام دوں
جادو کر رہا ہے اثر چپکے چپکے
تو نے او رنگیلے کیسا جادو کیا
پیا پیا بولےمتوالا جیا
پاس بلا کے گلے سے لگا کے
تو نے تو بدل ڈالی دنیا
تو نے او رنگیلے۔۔۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے دردِ دل کا پتا نہ تھا
مجھے آپ کس لیئے مل گئے
میں اکیلے یوں بھی مزے میں تھا
مجھے آپ کس لیئے مل گئے
کدی آ مل رانجھن وے
کدی آ مل رانجھن وے میں لک لک نیر وگاواں
ایتھے کوئی نہ دردی وے کنھوں اپنا حال سناواں
او رانجھن وےے ے
:cool:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی رات میرے، دل کی سلامی لے لے
دل کی سلامی لے لے
کل تری بزم سے دیوانہ چلا جائے گا
شمع رہ جائے گی، پروانہ چلا جائے گا۔
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئہے
دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے مسکرا کے چل دئیے
جاتے جاتے یہ تو بتا دے ہم جئیں گے کس کے لئے
:unsure:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جینا یہاں مرنا یہاں
اسکے شوا جانا کہاں
جینا یہاں مرنا یہاں
اسکے شوا جانا کہاں
جی چاہیں جب ہمکو آواز دو
ہم ہیں وہیں ہم ٹھے جہاں
اپنے یہیں دونوں جہاں
میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا
مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پیار ملے گا
میرے دل کی ہے آواز۔۔۔۔۔
طرح طرح کے ملے مسافر ملا نہ لیکن بچھڑا ساتھی
ان تک میری آہ نہ جاتی لیکن یہ آواز تو جاتی
مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پئار ملے گا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا
مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پیار ملے گا
میرے دل کی ہے آواز۔۔۔۔۔
طرح طرح کے ملے مسافر ملا نہ لیکن بچھڑا ساتھی
ان تک میری آہ نہ جاتی لیکن یہ آواز تو جاتی
مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پئار ملے گا
دنیا میں کتنا غم ہے۔۔ میرا غم کتنا کم ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ساتھیا نہیں جانا کہ جی نہ لگے
موسم ہے سہانا کہ جی نہ لگے
:ROFLMAO: :ROFLMAO:
ساتھیا میں نے مانا کہ جی نہ لگے
جی کو تھا سمجھانا کہ جی نہ لگے
:cool:
یہ بتا دے مجھے زندگی۔۔۔۔ پیار کی راہ کے ہمسفر ۔۔۔۔ کس طرح بن گئے اجنبی۔۔۔ یہ بتا دے مجھے زندگی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بتا دے مجھے زندگی۔۔۔۔ پیار کی راہ کے ہمسفر ۔۔۔۔ کس طرح بن گئے اجنبی۔۔۔ یہ بتا دے مجھے زندگی
اے اجنبی، تو بھی کبھی
آواز دے کہیں سے :)
میں یہاں ٹکڑوں میں جی رہا ہوں:cry:
تو کہیں ٹکڑوں میں جی رہی ہے:cry:

روز روز ریشم سی ہوا
آتے جاتے کہتی ہے بتا
وہ جو دودھلی معصوم کلی
وہ ہے کہاں، کہاں ہے
وہ روشنی کہاں ہے
وہ جان سی کہاں ہے
میں ادھورا، تو ادھوری جی رہی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اے اجنبی، تو بھی کبھی
آواز دے کہیں سے :)
میں یہاں ٹکڑوں میں جی رہا ہوں:cry:
تو کہیں ٹکڑوں میں جی رہی ہے:cry:

روز روز ریشم سی ہوا
آتے جاتے کہتی ہے بتا
وہ جو دودھلی معصوم کلی
وہ ہے کہاں، کہاں ہے
وہ روشنی کہاں ہے
وہ جان سی کہاں ہے
میں ادھورا، تو ادھوری جی رہی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کس کو آتی ہے مسیحائی کسے آواز دیں۔۔۔۔ بول اے خونخوار تنہائی۔۔۔ کسے آواز دیں
 
Top