آئیں گیتوں میں باتیں کریں

صریر

محفلین
بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں
محبت ہو گئی جن کو، وہ دیوانے کہاں جائیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں
محبت ہو گئی جن کو، وہ دیوانے کہاں جائیں
یہ دنئا یہ محفل میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں
اپنا پتہ ملے نہ خبر یار کی ملے
دشمن کو بھی نہ ایسی سزا پیار کی ملے
ان کو خدا ملے ہے خدا کی جنھیں تلاش
مجھ کو بس اک جھلک میرے دلدار کی ملے
(اللہ معافی)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
مسرت نذیر باجی
کہا آپ کا بجا ہی سہی
ہم بےقدر بے وفا ہی سہی
بڑے شوق سے یہ چھوڑ کر
مگر صحن گلشن سے یوں توڑ کر
پھول آہستہ پھینکو
ہووووو
پھول آہستہ پھینکو پھول بڑے نازک ہوتے ہئں
ویسے بھی تو یہ بدقسمت نوک پہ کانٹوں کی سوتے ہیں
پھول آہستہ پھینکو
 
آخری تدوین:

صریر

محفلین
آج کی رات میرے، دل کی سلامی لے لے
دل کی سلامی لے لے
کل تری بزم سے دیوانہ چلا جائے گا
شمع رہ جائے گی، پروانہ چلا جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم بنے تم بنے اک دوجے کے لئے
ہم بنے تم بنے اک دوجے کے لئے
اس کو قسم لگے، اس کو قسم لگے
جو بچھڑ کے اک پل بھی جئیے
ہم بنے تم بنے اک دوجے کے لئے
 

سیما علی

لائبریرین
اس کو قسم لگے، اس کو قسم لگے
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم

قسم چاہے لے لو
قسم چاہے لے لو

خدا کی قسم
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مینوں رب دی سوں تیرے نال پیار ہو گیا وے چنا سچی مچی
تیری یاد وچ دل بے قرار ہو گیا وے چنا سچی مچی
عاشقاں توں سوہنا مکھڑا چھپان لئی
سجناں نے بوہے اگے چق تان لئی :LOL:
چق تان لئی
او چق تان لئی
ایہہ نئیوں سجنا اصول پیار دے
تکنا جے نئیں سانوں گولی مار دے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
گولی مار دے
اسی دور بیٹھے اکھیاں ملان لئی :sleep:
سجناں نے بوہے اگے چق تان لئی
 
Top