آئیں گیتوں میں باتیں کریں

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا​

ہر دل جو پیار کرے گا وہ گانا گائے گا
دیوانہ سینکڑوں میں پہچانا جائے گا
حسن حاضر ہے محبت کی سزاپانے کو
کوئی پتھر سے نہ مارے
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلتے چلتے کوئی یونہی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتے

میرے گیتوں میں میری کہانیاں ہیں

میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے۔

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے ۔غزل

سلام عشق میری جاں ذرا قبول کر لو ۔

چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں ۔
آپ آج بھی اس لڑی میں شامل ہو سکتے ہیںعدنان بھائی۔۔۔ چار سال ہی تو گزرے بیچ میں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اک بار ملو ہم سے
اک بار ملو ہم سے سو بار ملیں گے
ہم جیسے کہاں تم کو طلبگار ملیں گے
پھرتے تھے مارے مارے
تیری گلی میں پیارے
یہ آنا جانا ہم نے چھوڑ دیا چھوڑ دیا ۔دل کو جلانا ہم بے۔۔۔۔
یہ گانا ہم نے آپا کو سنایا تھا جب ہم برسوں پہلے کراچی میں روز ان کی گلی سے گزرتے تھے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس سے پہلے کہ یاد تو آئے
میری آنکھوں میں پھر لہو آئے
تجھ سے رشتہ میں توڑ جاؤں گا
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ رنگینیِ نوبہار، اللہ اللہ یہ جامِ مے خوشگوار، اللہ اللہ
اُدھر ہیں نظر میں نظارے چمن کے اِدھر رُوبرو رُوئے یار، اللہ اللہ
اُدھر جلوۂ مضطرب، توبہ توبہ اِدھر یہ دلِ بے قرار، اللہ اللہ
وہ لب ہیں کہ ہے وجد میں موجِ کوثر وہ زلفیں ہیں یا خلد زار، اللہ اللہ
میں اِس حالتِ ہوش میں مست و بیخود وہ مستی میں بھی ہوشیار، اللہ اللہ

ناہید باجی آواز۔ (امیر خسر بھائی ،فارسی -صوفی تبسم بھائی ،اردو )
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم بہن بھائیوں کو سریلا گویا بنادیا تم نے۔۔۔ بس ہلکا پھلکا گنگناتے ہیں ہم ۔ لو سنو۔۔۔
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی ۔
نظارے ہم کیا دیکھیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم بہن بھائیوں کو سریلا گویا بنادیا تم نے۔۔۔ بس ہلکا پھلکا گنگناتے ہیں ہم ۔ لو سنو۔۔۔
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی ۔
نظارے ہم کیا دیکھیں۔
حوصلہ افزائی کے لئے لکھا تھا سریلا۔ مگر گویا کہنا ہر گز نہیں چاہا تھا۔

لیجئیے ایک ہماری طرف سے

جیپاں آگئیاں کچہریوں خالی
ہوووو جیپاں آ گئیاں کچہریوں خالی تے سجناں نوں قید بول گئی
نیلی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی یار چُھٹ جائے
نیلی گھوڑی وے وکیلا تیری
ہووووو

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ کون ساگانا گا رہی ہو بھئی ؟ جتنا سمجھ آیا اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی عظیم المرتبت عدلیہ کو خراج تحسین پیش کر رہی ہو ۔
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top