آئیں گپ شپ کریں

سید عاطف علی

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دیکھا نا بھائی۔۔ کوئی حد ہی نہہیں ہماری فرمانبرداریوں کی۔ جیسے کوئی روبوٹنی ہوتی ہے۔ لوگ ایویں ہمیں اڑیل سمجھ بیٹھتے ہیں۔
کہنے کو توایاز بھی محمود کا فرمانبردار تھا۔۔۔ لیکن محمود کے دل پر اس کی حکومت رہی ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top