آئیں گپ شپ کریں

سیما علی

لائبریرین
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے:rollingonthefloor:
سب اس محفل کا کیا دھرا ہے ورنہ ہم تو ایک جملہ بھی مشکل سے بول پاتے تھے۔ آپ تو گواہ ہیں ہماری سادگی کی۔
ہماری بٹیا ابھی بھی سادہ ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰🥰🥰🥰
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top