آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الزام کہاں یہ تو طاقت کی علامت ہے ۔ ویسے ایک تجویز ہے ۔ سولہ کے جشن پر قید کی معافی کا اعلان نہ کر دیا جائے ؟
ایویں ہی قید کی معافی کا اعلان کر دیا جائے۔ ابھی شروع بھی تو نہیں ہوئی نا قید۔ اگلے جشن پر سوچیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھول رہی ہو کہ جب ایک خواب چکنا چور ہوتا ہے تو اس کی کرچیوں سے بڑے خواب جنم لیتے ہیں ۔
وہی تو۔۔۔۔ آپ ہی ہیں جو ہمارا اصل مقصد سمجھ پاتے ہیں۔ باقی سب تو ہمیں چٹکیوں میں اڑانے میں لگے رہتے ہیں۔
اصل مقصد صرف ایک ہی خواب دیکھ کر منزل سمجھ جانا نہیں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ہی ہمارا مقصد ۔ایک خواب کو توڑ کر اس کی کرچیوں سے نئے خواب جگانا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کے خواب میں آنے والی بھوتنی نیرنگ خیال بھائی کی نظم والی نازنین ہی روپ دھار کر آئے گی ۔
محمداحمد بھائی شاعر ہیں۔۔۔ اور ایسے تمام نازنین قسم کے مضامین پر مکمل دسترس رکھتے ہیں۔ ان کی ایک غزلیہ روداد بھی یہیں کہیں محفل پر بھٹک رہی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top