آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ajMJgdu.jpg

ایکدن آپ نے ہم سے پوچھا تھا زیک اچھے مراسلے تو آج نظر سے گذرے یہ آپکی نذر
یہ تو بہہہہہہت پہلے کی باتیں ہیں سیما آپا۔
 
لڑی دن دگنی رات چوگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
اس پر تو کوئی انعامی سکیم رکھنی چاہئیے آپ کو قدیر بھائی۔
انعامی سکیم سے آپ کے دراز سٹور کے لئے ایک زبردست آئیڈیا ہمارے ذہن میں آ رہا ہے لیکن ابھی پوچھئیے گا مت۔ ابھی ہمیں اس پر غور و فکر کر لینے دیجئیے۔
جی غور فرمائیں ہم انتظار کررہے ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
نہیں بھائی یہ اس لئے بولا کہ
" آپ کے دکھ ہماری آمد سے پہلے کے ہیں ، سو ہم اس قطار میں شامل نہیں"
اگر کسی وجہ سے ہم آپ کو کوئی تکلیف دینے کا باعث بنیں تو ابھی سے معافی کے خواستگار ہیں احمد بھائی۔

ارے اب ہم اتنے بھی نازک مزاج نہیں ہیں۔ !!!

جب تک اپنی مرضی نہ ہو ہم دکھی نہیں ہوتے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے اب ہم اتنے بھی نازک مزاج نہیں ہیں۔ !!!

جب تک اپنی مرضی نہ ہو ہم دکھی نہیں ہوتے۔ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہمیں بھی دکھی کرنے کو کوئی ایڑی چوٹی کا زور لگا لے، کبھی دل پہ نہیں لی بات۔
اور اگر دکھی ہونے کا موڈ ہو تو ایک پھول کی پنکھڑی بھی بحرِ غم میں دھکیل دیتی ہے
بقول شاعر
مارا جو تو نے پھول پتھر سے کم نہیں
 
سیما علی

یا ؀

مارا جو اس نے پھول :rose: تو گملا بھی ساتھ تھا
 
میں اب دراز پر بڑے سائز میں کوئی بھی آئٹم نہیں سیل کروں گا ابھی یہ ہی سوچا ہے بہت مسئلہ ہوتا ہے کوئی ڈبہ بھی نہیں ملتا بڑے سائز میں تو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top