آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
منجن چھوڑئیے آپ مسواک لائیے مارکیٹ میں۔۔۔پیکنگ میں ٹوٹنے پھوٹنے کا خدشہ بھی نہیں ہو گا قدیر بھائی۔
مِسواک سے یاد آیا ہم کورونا سے پہلے اجتماعات میں جاتے تھے تو ایک مولوی صاحب فرمارہے تھے کہ باہر مسواک والا گلہ کر رہا تھا کہ میری مسواک کوئی لیتا نہیں ہے میں آئیندہ ہفتے سے نہیں آونگا یہ مِسواک خریدنے کی اسپیڈ ہے ہمارے ملک میں
 
ہم نے نشانہ تاک کر باندھا ہے قدیر بھائی۔۔۔ باقی سب صاف بچ جائیں گے۔ آپ اپنی خیر منائیے
شاید آپ کو پتا نہیں کہ ہمارے اور آپ کے درمیان میں ہمارے دوست بھی موجود ہیں جو آپ کے بم کو نشانے پر پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیں گے :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مِسواک سے یاد آیا ہم کورونا سے پہلے اجتماعات میں جاتے تھے تو ایک مولوی صاحب فرمارہے تھے کہ باہر مسواک والا گلہ کر رہا تھا کہ میری مسواک کوئی لیتا نہیں ہے میں آئیندہ ہفتے سے نہیں آونگا یہ مِسواک خریدنے کی اسپیڈ ہے ہمارے ملک میں
پتہ نہیں کیوں ہے ایسا
 
رائے بعد میں دیں گے بھائی پہلے سیما بہن کی طرح ہمیں بھی گل یاسمیں بہن لکھئیے۔
ایک بات یہ کہ آپ کا نام تھوڑا بڑا ہے ایک لفظ کم کرنے سے ایک بھائی کا نام اور آجائے گا اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک بات یہ کہ آپ کا نام تھوڑا بڑا ہے ایک لفظ کم کرنے سے ایک بھائی کا نام اور آجائے گا اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ عمر میں مجھ سے چھوٹی ہیں
پھر ہمارا نام سب سے آخر میں لکھ دیجئیے بھائی۔ اس طرح ہمیں اچھا نہیں لگتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top