آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

عسکری

معطل
آئیدیاز کی مکمل ڈیٹیلز آ گئی ہیں ۔ 7 سے 12 نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں ہتھیارون کی نمائش ہو گی جس میں پاکستان اور ساری دنیا سے ہتھیار بنانے والی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں ۔ یہ ایونٹ پاکستان کے ہتھیاروں کی فروخت میں نہایت ہی معاون ثابت ہوا ہے۔ آئیڈیاز کی وجہ سے ہمارے ہتھیاروں کے خریدار ملکوں کی تعداد میں 5 گنا اضآفہ ہو چکا ہے اس وقت پاکستانی بھاری اور ہلکے ہتھیاروں کے 33 ممالک خریدار ہیں جن کی فورسز پاکستان کے بنے ہتھیار استمال کرتی ہیں ۔

پاکستان میں ہتھیار بنانے کے کئی ادارے ہیں جن میں قابل ذکر یہ ہیں

پی اے سی کامرہ
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا
ائیر ویپنز کمپلکس
خان ریسرچ لیبارٹریز
کراچی شپ یارڈ
نیسکام
نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
نیشنل انجینرنگ اینڈ ڈیولپمنٹ کمپلکس
پاکستان آرڈیننس فیکٹریز
سٹوما پاکستان
انٹگریٹڈ ڈیفنس سسٹمز
ایرو پاکستان
اٹگریٹڈ ڈائنامکس
سمد پاکستان
آئی او پی
ایسٹ ویسٹ انفنٹی
ایٹکوپ پاکستان
جڈز - گلوبل انڈسٹریز اینڈ ڈیفنس سلوشنز
یہ تمام اور کئی دوسرے ادارے اس میں شرکت کر رہے ہیں
intro1.jpg

Logo.jpg
 
عسکری

معطل
شیڈول
EVENT’S SCHEDULE

7 Nov. 12
0930 ----- Inauguration Ceremony at Karachi Expo Centre
1120 - 1250 Visit of Exhibition by Chief Guest
1130 - 1250 Visit of Exhibition by Delegates
1300 - 1415 Lunch
1730 - 2200 IDEAS Seminar at Hotel Sheraton

8 Nov. 12
0930 - 1630 IDEAS Exhibition Karachi Expo Centre - Networking of Delegates
1900 - 2130 Governor's Reception at Governor House

9 Nov. 12
0930 - 1630 IDEAS Exhibition Karachi Expo Centre - Networking of Delegates

10 Nov. 12
0930 - 1630 IDEAS Exhibition Karachi Expo Centre - Networking of Delegates

11 Nov. 12
0930 - 1630 IDEAS Exhibition Karachi Expo Centre - Networking of Delegates

Note:
1. Entry in IDEAS Activities is restricted to invited guests only.
2. Entry in IDEAS Exhibition restricted to Authorized Entry Pass Holders only.
3. Exhibitor’s Staff shall be allowed to enter from 08:30 hrs. till 17:30 hrs.
 
وجی

لائبریرین
Arms for Peace o_O
کیا آپکو یقین ہے
میں تو سمجھا تھا کہ یہ نمائش تو ہتھیار بیچنے کے لیئے ہے ۔ :idontknow:
 
عسکری

معطل
آپ کا مطلب ہتھیاروں سے امن آگئے گا
Good Going

اللہ ہی رحم کرے اس قوم کی حالت و سوچ پر ۔
یہ بات قوم کی نہیں قوموں کی ہے آئیڈیاز نیشنل نہیں انٹرنیشنل ہے جو ملکوں کی سئکیورٹی فورسز کے لیے ہوتی ہے ۔ آپ کو شاید پتا نہیں پر پیس ہمیشہ پاور سے ملتا ہے نا کہ کمزاری سے
 
عسکری

معطل
؎
IDEAS+2012+Soft+launch+International+Defense+Exhibition+and+Seminar+jf-17+k-8+missiles+tanks+apcs+Karachi+Expo+Centre+November+7+to+11%252C+2012+fighter+jet+hatf+babur+cruise+missile+raad+%25282%2529.jpg

عسکری بھیا جی! یہ وہی گن ہے نا جس سے آڑ لے کے بھی فائرنگ کی جاسکتی ہے؟ پاکستان میں بھی بنائی جارہی ہے کیا یہ؟؟
جی یہ پوف آئی یا کورنر شاٹ گن ہے جس میں کیمرہ اور سکرین لیزر ٹارگٹ ڈیٹکٹر نصب ہیں جو پسٹل اس پر فٹ کر کے استمال کی جاتی ہے ۔ ایس ایس جی نے اسے جی ایچ کیو آپریشن میں استمال کیا تھا ۔ یہ اسرائیلی کونسیپٹ ہے اور پاکستان نے اسے بنایا ہے یہاں اور یہ بہت اٹریکٹ کر رہی ہے کئی ملکوں کو
pof+eye+cornershot.jpg

مشقوں کے دوران چینی فوجی پاکستانی کمانڈوز کی پوف آئی چیک کرتے ہوئے
Pakistan+Ordinance+Factory+POF+Eye+%2528Corner+Shoot+Gun%2529+army+navy+anti+terror+operation+ssg++n+PLA+CHINA+SSG+SPECIAL+FORCES.jpg

Pakistan+Ordinance+Factory+POF+Eye+%2528Corner+Shoot+Gun%2529+army+navy+anti+terror+operation+ssg++n+PLA+CHINA+SSG+SPECIAL+FORCES.jpg
 
عسکری

معطل
میرے پاس تصاویر کا جنگل مچ چکا ہے آئیڈیاز سے لی ہوئی ۔

اور آپ لوگوں کے لیے ایک اطلاع اتوار کو آئیڈیاز سب کے لیے کھلی ہے اپنا کمپیوٹر والا نیشنل آئی ڈی کارڈ لے جانا ضروری ہے بس ،
 
عسکری

معطل
بس یہ تصویر ذرا عجیب ہے پاکستان کے بنے فائٹر جہاز جے ایف-17 کو ٹیکسی کراتے ہوئے لے جایا جا رہا ہے سڑک پر :D

74722_486195328068302_575470707_n.jpg
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی۔ اسمیں موجود ہتھیار ڈمی ہوتی ہیں یا مکمل طور پر اصلی؟
اصلی ہوتے ہیں ڈمی کیوں ہوں گے بھئی ؟ ہاں جو چھوٹے ماڈل ہوتے ہیں وہ تو ڈمی ہوئے نا ۔ ان ہتھیاروں کو اصلی دکھائیں گے تو کسٹمرز کو رئیل انفو ملے گی نا ۔
 
رانا

محفلین
اور آپ لوگوں کے لیے ایک اطلاع اتوار کو آئیڈیاز سب کے لیے کھلی ہے اپنا کمپیوٹر والا نیشنل آئی ڈی کارڈ لے جانا ضروری ہے بس ،
اور اگر آپ کی یہ اطلاع غلط نکلی اور مجھے کھسیانا ہوکر واپس ہونا پڑا تو مجھ سے بُرا کوئی نہ ہوگا اگر میں گیا تو!!!:)
ویسے یہ بتائیں ڈیجیٹل کیمرا allow ہوگا کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو ایک جیب میں نیشنل آئی ڈی کارڈ جو اندر جانے کا پروانہ اور دوسری میں ڈیجیٹل کیمرا جو روکنے کا بہانہ!!!
 
بس لو جی ایک تو ان کو بتاؤ اوپر سے ہمیں ہی دھمکی ۔ کیمرے الاؤڈ ہیں ہمارے بندوں کو کوئی نہیں روک رہا اور اگر کوئی روکے بھی تو آپ باہر آ کر گاڑی میں رکھ جانا کیمرہ :rolleyes: اور انکوائری پر فون کر کے پوچھ لیں ٹائمنگ کا وہ فون پر گولی نہیں مار دے گا :laugh:
 
Top