آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

عسکری

معطل
2_201211090248166021.jpg

مار-1 اینٹی ریڈی ایشن میزائیل جے ایف-17 کے ساتھ آئیڈیاز میں
kfv3J.jpg

پی ایل-5 ائیر ٹو ائیر شارٹ رینج میزائیل
yMmaa.jpg

ایم بی ڈی اے ایسپائیڈ میڈیم رینج ائیر ڈینفس میزائیل
weT1Z.jpg

463267-image-1352467348-849-640x480.jpg

3c3d455cbb064b31b6003f7294996e04.jpg

سپر مشاق
461980-Ideas-1352241428-755-640x480.jpg

ٹو اینٹی آرمڑ میزائیل
2_201211070217245927.jpg

ہینڈ گنز
462496-raja-1352318164-714-640x480.JPG

پوف آئی کارنر شوٹ
pm_IDEAS_400.jpg

بم ڈسپوزل روبوٹس
2_201211080312571865.jpg
 
رانا

محفلین
عسکری بھائی آپ ایسی ایسی دھانسو چیزیں شئیر کرتے ہیں کہ مجھے ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کسی دن ٹی وی پر مشرف اور قدیر والی تاریخ نہ دہرائی جائے کہ جنرل کیانی بیٹھے ہوں اور سامنے آپ اعتراف کررہے ہوں کہ ہاں میں نے اردو محفل کو یہ راز شئیر کئے ہیں اب میں توبہ کرتا ہوں آئندہ نہیں کروں گا میری جان بخشی کی جائے۔:ROFLMAO:
 
کچھ ہمیں سمجھا بھی دیں جناب
تو بھلا ہو آپکا ۔
عصا=لاٹھی ، ڈنڈا
کلیمی=حضرت موسیٰ کے مشن کی طرف اشارہ ہے جن کا پالا فرعون سے پڑا تھا
کارِ بے بنیاد=ایسا کام جو ٹھوس بنیادوں پر استوار نہ ہو
پورا شعر یوں ہے کہ:
رشی کے فاقوں سےٹوٹا نہ برہمن کاطلسم
عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد۔۔۔
رشی سے مراد گوتم بدھ۔۔اقبال نے یہ شعر شائد گاندھی کے نظریہ اہنسا یعنی عدم تشدد Non-Violence کے حوالے سے کہا تھا
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی آپ ایسی ایسی دھانسو چیزیں شئیر کرتے ہیں کہ مجھے ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کسی دن ٹی وی پر مشرف اور قدیر والی تاریخ نہ دہرائی جائے کہ جنرل کیانی بیٹھے ہوں اور سامنے آپ اعتراف کررہے ہوں کہ ہاں میں نے اردو محفل کو یہ راز شئیر کئے ہیں اب میں توبہ کرتا ہوں آئندہ نہیں کروں گا میری جان بخشی کی جائے۔:ROFLMAO:
کونسے راز تھے اس میں؟ یہ چیزیں پبلک میں پڑی ہیں ایکسپو سینٹر میں جناب ۔ اس بار تو میزائیل سسٹم بھی نہیں لائے گئے ہیں ۔
 
Top