آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:
آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔

smsbo8.jpg
لیں بھئی میں نے تو کر دیا ایس ایم ایس۔ شئیر کرنے کا شکریہ پاکستانی
 
عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
آپ ہر مہینے کئ لطیفے ایس ایم ایس کرتے ہوں گے۔

smsbo8.jpg
لیں بھئی میں نے تو کر دیا ایس ایم ایس۔ شئیر کرنے کا شکریہ پاکستانی

بہت خوب ضبط
کوئی بات نہیں پاکستانی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضبط نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کس کو کر دیا ایس ایم ایس اور کیا لکھا اس میں؟ کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
یہی جو اوپر ایس ایم ایس والی بات تھی شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ دیں وہی ایس ایم ایس کر دیا

بھائی یہاں تو کچھ بھی نظر نہیں آیا تو ہمیں‌ کیا سمجھ آئے گی۔ :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ، تو یہ بات تھی، لیکن اگر یہاں سعودی عرب سے کرنا ہو تو کیسے اور کس نمبر پر کریں؟
 
عمر سیف

محفلین
ایک روز کونسلر کے ہاں علاقے کے لوگوں کی دعوت تھی۔میزبان اور مہمان دسترخوان پر موجود تھے اور کھانے کے ساتھ پورا پورا انصاف کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک صاحب اور آگئے تو میزبان نے ان سے کہا۔
“ آ جائیے کچھ تناول کر لیئیے“۔
وہ صاحب کہنے لگے :
“ بھوک تو نہیں ہے تھوڑا بہت کھا لوں گا تاکہ آپ کا نمک خوار ہو جاؤں“۔
میزبان نے برجستہ کہا:
“ ہمارے ہاں کھانے میں نمک نہیں ڈالتے آپ بس خوار ہو خوار ہونگے“۔ :)
 
پاکستانی

محفلین
بلیوں کی عالمی دوڑ میں صومالیہ کی دبلی پتلی اور قحط زدہ بلی حیرتناک رفتار سے دوسری بلیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے جیت گئی۔
بلی کے مالک سے پوچھا گیا کہ ‘جناب آپ کے ملک میں تو قحط پڑا ہوا ہے جو آپ کی اور بلی کی حالت سے بھی ظاہر ہو رہا ہے۔ توپھر یہ بلی کیسے جیت گئ ہے؟؟‘
بلی کے مالک نے نہایت متانت کے ساتھ جواب دیا: اصل میں یہ ہمارے ملک کی بلی نہیں بلکہ شیر ہے۔
 
:D
 
شمشاد

لائبریرین
“ تمہار بیٹا کہاں ہے؟ نظر نہیں آ رہا آج کل“ ایک سردار جی نے دوسرے سردار جی سے پوچھا

“ وہ کالج چلا گیا ہے۔ “

“ اچھا۔ وہ کیا پڑھ رہا ہے وہاں؟“

“ وہ نہیں پڑھ رہا، بلکہ کالج والے اسے پڑھ رہے ہیں۔“
 
سردار بھی ویسے اور اسے پڑھنے والے بھی۔ :D :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top