آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
دو دوست بہت عرصے کے بعد ملے۔ دعا سلام کے بعد باتوں باتوں میں ایک دوست نے پوچھا

پہلا دوست: اور سناؤ بچے کیسے ہیں اب تو لکھ پڑھ گیے ہوں گے

دوسرا دوست: ہاں یار ، اللہ کا بڑا کرم ہے۔ ایک لڑکا ڈاکٹر ہے، دوسرا انجینئر۔ لڑکی پروفیسر بن گئ ہے۔

پہلا دوست: خوب، یار تم بہت خوش نصیب ہو، اور ہاں تمہارا تیسرا لڑکا بھی تو تھا، وہ کیا کرتا ہے

دوسرا دوست: یار اس ناہنجار کا نام مت لو، اس نے تو میری ناک کٹوادی۔

پہلا دوست: کیوں کیا کیا اس نے؟

دوسرا دوست: وہ حجام بن گیا ہے۔ لوگوں کی حجامتیں کرتا ہے

پہلا دوست: اوہہہ، تو اس کو گھر سے نکال کیوں نہیں دیتے

دوسرا دوست: یار کیسے نکالوں ، گھر کا خرچہ تو وہی اٹھاتا ہے نا۔۔۔۔ :?
 
عمر سیف

محفلین
جیہ نے کہا:

:lol:
 
جیہ

لائبریرین
ضبط نے کہا:

:aadab: :chill:
 
عمر سیف

محفلین
ڈاکٹر :
“ آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیے“۔
بیوی :
“ یہ میں انہیں کس وقت دوں؟“۔
ڈاکٹر:
“ یہ ان کے لیے نہیں، آپ کے لیے ہیں“۔
 
عمر سیف

محفلین
منیر:
“ اگر کسی سکھ کو مصروف رکھنا ہو تو کیا کیا جائے؟“۔
علی:
“ اس کو ایک گول کمرے میں لے جا کر کونے میں بیٹھنے کو کہہ دو“۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
پرانا لطیفہ ہے مگر اچھا ہے۔

ڈاکٹر نے ٹمپریچر چیک کرنے کے لیے خاتون کی منہ میں تھرمامیٹر رکھ دیا۔

خاتون کے شوہر نے ڈاکٹر سے پوچھا۔ ڈاکٹر صاحب! خاموش کرنے کا یہ آلہ کتنے کا آتا ہے ؟ :lol:
 
عمر سیف

محفلین
ایک دوست ( دوسرے سے):
“ یار! کیا تم نے شیکسپئیر کو پڑھا ہے؟“۔
دوسرا دوست:
“ نہیں یار! کس نے لکھا ہے؟“۔
 
پاکستانی

محفلین
بیٹا باپ سے ۔ ابو جی کیا بچوں کے والد بچوں سے زیادہ جانتے ہیں؟
باپ ۔ ہاں بیٹا
بیٹا ۔ پھر بلب کس نے ایجاد کیا؟
باپ ۔ بیٹا ایڈیسن نے
بیٹا ۔ ابو پھر بلب ایڈیسن نے کیوں ایجاد کیا اس کے والد نے کیوں ایجاد نہیں کیا؟
 
عمر سیف

محفلین
:D :D

میں نے وقت معلوم کرنے کے لیے مخصوص نمبر ڈائل کیا تو ریکارڈ کئے گئے جواب کی جگہ ایک نسوانی آواز میں ہیلو سنائی دیا۔
“ معاف کیجئیے گا۔۔۔۔۔۔۔ شاید یہ غلط نمبر مل گیا ہے“۔
میں نے معذرت کی۔
“ دراصل میں نے وقت معلوم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔“۔
“ کوئی بات نہیں۔ اس وقت چار بج کے بیس منٹ اور س سکینڈ ہوئے ہیں۔ ویسے تم کب آ سکتے ہو؟“۔ بڑی ملائمت سے جواب دیا گیا۔
 
پاکستانی

محفلین
مجرم ۔ جناب میں بھوکا تھا، بے گھر تھا، اس لئے چوری کی۔
جج ۔ تمھاری حالت واقع قابل رحم ہے، میں کچھ مہینے کے لئے جیل میں تمھارے کھانے پینے اور رہنے کا بندوبست کرتا ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک سردار دوسرے سے: ارے، یہ بیچ (beach)کو بیچ کیوں‌ بولتے ہیں؟
دوسرا: بہت مشکل سوال ہے۔ اصل میں‌یہ آسمان اور زمین کے بیچ ہوتی ہے نا، اس لئے اسے بیچ کہتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
پہلا سردار: تمھیں‌پتہ ہے کہ میرے ابا کتنے بڑے مستری ہیں؟
دوسرا: نہیں تو
پہلا: سوئیز کینال کا نام سنا ہے کبھی؟ وہ انہوں‌نے بنائی تھی
دوسرا: اچھا؟ ویسے تمھیں پتہ ہے کہ میرے ابا کتنے بڑے شکاری ہیں؟
پہلا:‌نہیں‌
دوسرا: بحرِ مردار کا نام سنا ہے کبھی؟ میرے ابا جی نے اسے مارا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
میرے دادا کا اتنا بڑا فارم تھا کہ گھوڑی کا بچہ ایک سرے سے چلتا اور دوسرے سرے تک پہنچتے پہنچتے جوان ہو جاتا۔

میرے دادا کے پاس اتنا لمبا بانس تھا کہ جب بارش نہیں ہوتی تھی تو لوگ ان کو آ کر کہتے تھے تو وہ بادلوں کو ادھر ادھر سے اکٹھا کر دیتے تو بارش ہونے لگ جاتی۔

جھوٹ، بالکل جھوٹ، اتنا لمبا بانس وہ رکھتے کہاں تھے۔

تمہارے دادا کے فارم میں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک روسی پاکستانی کو بتا رہا تھا کہ ہمارا ملک اتنا بڑا ہے کہ ٹرین دو دن مسلسل چلتی رہے تو بھی ایک کونے سے دوسرے کونے تک نہیں پہنچتی

پاکستانی (پاکستانی بھائی نہیں) جواب دیتا ہے کہ لو جی، یہ بڑی بات کہی، اتنی سُست ٹرینیں تو ہمارے ہاں بھی پائی جاتی ہیں
 
عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:

تیشہ

محفلین
ایک سردار اپنی گرل فرینڈ سے ‘ رات آنا ہمارے گھر کوئی نہیں ہوتا :lol: :lol:

چھوٹے بھیا ، :lol: گرل فرینڈ جب رات گئی تو دیکھا واقعی گھر میں کوئی نہیں تھا تالا لگا ہوا تھا :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top