آؤ دوستو کہانی لکھیں۔۔۔۔۔

ماوراء

محفلین
ہاں تو اب میں کم کم ہی آتی ہوں نہ۔۔دیکھا نہیں۔۔جس دن میں نہیں آئی تھی۔۔اس دن کتنے چہک رہے تھے۔۔
آج میں ہوں نہ یہاں۔۔کوئی بندہ نہ بندے کی ذات ہے ۔۔۔!!

اس سے پہلے اس کہانی کا اینڈ کوئی اور کرتا۔۔۔اس لیے میں نے جلدی سے پہلے ہی کر دیا۔!
اگر آپ کرتے تو۔۔آپ نے یہی کہنا تھا۔۔کہ نبیل کی نہ بیماری ختم ہوئی اور نہ ماوراء نے ڈاکٹر کی بات مانی۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں ہمیشہ کرنے کے بعد ہی سوچتی ہوں۔۔اور میں سب کو اپنی طرح اچھا ہی سمجھتی ہوں۔۔ :(
،میری نیچر ہی ایسی ہے۔۔میں سب سے بے تکلف ہو جاتی ہوں۔۔اب اس کو میں چینج تو نہیں نہ کر سکتی۔۔۔
ویسے مجھے اسی لائف میں ہی مزہ آتا ہے۔۔اگر سارے دن سیدھے سیدھے گزرتے رہیں۔۔تو لائف بلیک اینڈ وائٹ ہو جاتی ہے۔۔ :( :p




:tv:
 

فریب

محفلین
اگر میں اس کا end کرتا تو اتنی دیر میں ڈاکٹر صاحب کی اچھی خاصی مت مار دینی تھی نبیل بھائی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف یہ میں نے کیا مس کر دیا ،بہت دکھ ہو رہا ہیں اگر میں ہوتا نہ تو میں کہانی کو ایک ھارر موڑ دینا تھا ،جس میں نبیل بھائی کو جِن چمت جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر کاش میں پہلے آتا ۔خیر جو ہوا اچھا ہوا آپی نے بھی اینڈ اچھا کیا nicee بہت اچھا اینڈ کیا ہیں مگر ایسی کہانی کا اینڈ نہیں کرنا چاہیں تھا ،،،،،بلکہ ڈرامے کم کم کی طرح لمبا کرتے جانا چاہیں تھا ۔صحیح کہاں نہ میں بھائیوں
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہاں میں بھی اس کہانی والے سلسلے کو مِس کر رہا تھا۔ کوئی شروع کرے ایک نئی کہانی تو اچھا رہے گا۔
 

فریب

محفلین
تو بھائی صاحب آپ ہی شروع کر دیں نا تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ ہمارے ایڈمن کتنا اچھا لکھتے ہیں
 

ماوراء

محفلین
میں نے لکھی تھی لیکن میں نے پوسٹ نہیں کی۔۔۔ پتہ نہیں کہاں گئی ہے اب۔۔ :?
اسے پڑھ کر مجھے خود ہی ہنسی آ رہی تھی تو اس لیے۔۔۔۔ :oops:
 

فریب

محفلین
میں نے جو شروع کی تھی اس کا انجام بخیر آپ نے اتنی اجلت میں کیا کہ اب دوبارہ لکھنے کی ہمت نہیں ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
ویسے کسی کے کہانی کا انجام کر دینے کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ اس سلسلے کی پہلی کہانی کو دیکھیں تو اسے اتنی مرتبہ ریوائنڈ کیا گیا تھا کہ کیسٹ گھس گئی تھی۔ اس لیے اگر کوئی اپنے طور پر کہانی ختم کر دے تو دوسرا اپنی مرضی سے اسے نقطہ آغاز پر لا کر کسی اور دھارے پر آگے بڑھا سکتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائیوں کیا کہانی کا آغاز میں کروں؟ ۔۔۔بلکہ جس کہانی کا آغاز میں کروں گا ،،،وہ کسی کو پسند نہیں آئے گی ،،،، میرا خیال ہے کہانی کا آغاز نبیل بھائی ہی کرے
 

فریب

محفلین
یار تم کر ہی دو آغاز بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی کہ کسی کو پسند آئی ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔نبیل بھائی تو اور بہت سے کاموں میں مصروف ہوتے ہیں اس لیے ان کو چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
کون سے کام۔۔۔۔ :shock:
کیا ہو گیا ہے سب کو۔۔۔ :oops: :?

خیر میں نے آج کہانی لکھی ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہی کیسے پوسٹ کروں۔۔ کسی نے مذاق اڑا دیا تو۔۔۔ :oops: :cry:
 
Top