عمار نقوی،لاریب مرزا

  1. سیما علی

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے رضا علی عابدی 07 مئی ، 2021 میرے پچاس برس کے کاغذوں سے آب دار موتی نکلنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار جو کاغذ ہاتھ لگا ہے اس نے تو میرے دونوں ہاتھ موتیوں سے بھر دیے ہیں۔ لطیف الزماں خاں، جنہیں اہلِ علم ملتان کی شان کہا کرتے تھے، جب اردو لکھتے تھے تو ہمارے رسم...
  2. سیما علی

    اہلِ علم ایسے ہوتے ہیں

    اہلِ علم ایسے ہوتے ہیں رضا علی عابدی 30 اپریل ، 2021 ان دنوں میں ایک کام کر رہا ہوں، اپنے پچاس سال کے جمع کئے ہوئے کاغذوں کو چھانٹ رہا ہوں۔کون سا رکھنا ہے اور کون سا نہیں، یہ فیصلہ کوئی دوسرا نہ کرپائے گا،اس خیال سے میں نے اس سمندر میں خود ہی غوطہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس تلاش میں جو گوہر...
  3. محمداحمد

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی ۔ احمد ندیم قاسمی

    غزل اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی کوئی پہچان ہی باقی نہیں ویرانوں کی اپنی پوشاک سے ہشیار! کہ خدام قدیم دھجیاں مانگتے ہیں اپنے گریبانوں کی صنعتیں پھیلتی جاتی ہیں ، مگر اس کے ساتھ سرحدیں ٹوٹتی جاتی ہیں گلستانوں کی دل میں وہ زخم کھلے ہیں چمن کیا شے ہے گھر میں بارات سی اتری ہے...
  4. سیما علی

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے

    اے نگار وطن تُو سلامت رہے - کالم نگار - September 2, 2018 3605 خواجہ رضی حیدر قومی اور ملّی شاعری کو تمام اقوام میں بڑی اہمیّت حاصل ہے۔ یہ شاعری قوم کے افراد میں جہاں وطن کے حوالے سے احساسِ وطنیت کو اُبھارتی ہے وہاں اُن کو یہ احساس بھی دِلاتی ہےکہ فکر و عمل کے حوالے سے بحیثیّت ایک شہری،...
  5. سیما علی

    اودھ کی شام قرۃ العین حیدر

    عجیب۔۔۔ بیحد عجیب۔۔۔ تو تم میرے ساتھ نہیں ناچوگی، نہیں۔ کیوں کہ تم انگریز ہو اور اعلیٰ خاندانوں کی ہندوستانی لڑکیوں کا فوجیوں اور خصوصاً امریکن اور انگریز فوجیوں کے ساتھ رقص کرنا بڑی ویسی بات ہے اور جویہ دیوزاد سا فوجی پچھلے آدھ گھنٹہ سے برابر تمہارے ساتھ لڑھک رہا ہے وہ تو ہندوستانی ہے اور میرے...
  6. سیما علی

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟

    انسانی حقوق کیا ہیں ؟ 11/12/2019 وجاہت مسعود دیکھیے! کتنی سادہ سی بات ہے۔ہر انسان انصاف، امن، محبت اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ناانصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور...
  7. سیما علی

    اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔

    اظہارِ ذات اور معرفتِ نفس میں فرق۔۔۔۔ادریس آزاد 11 April 2019ء بے لوث ہونا بڑا مشکل کام ہے۔ کانٹ سے کسی نے پوچھا کہ ’’آپ نے شادی کیوں نہیں کی‘‘تو اُنہوں نے جواب دیا کہ ’’شادی اور بچوں سے انسان کی زندگی میں جو لوازمات داخل ہوجاتے ہیں ان کی وجہ سے اپنے تحقیقی کام میں غیر جانبدار رہنا ناممکن...
  8. سیما علی

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔ *"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔"* *"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔"* اسکی دوسری بات *"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق...
  9. سیما علی

    "گنجے نہاری والے"

    "نہاری کیا تھی، بارہ مسالے کی چاٹ ہوتی تھی۔ امیر سے امیر اور غریب سے غریب اس کا عاشق تھا۔ نہاری اب بھی ہوتی ہے اور آج بھی دلّی کے سوا نہ کہیں اس کا رواج ہے نہ اس کی تیاری کا کسی کو سلیقہ۔ دلّی کا ہر بھٹیارا نہاری پکانے لگا، ہر نانبائی نہاری والا بن بیٹھا مگر نہ وہ ترکیب یاد ہے نہ وہ ہاتھ میں...
  10. سیما علی

    " میرا کراچی “

    " میرا کراچی " کینیڈا میں مقیم ہمارے دوست ڈاکٹر اقبال سعید خان کی تصنیف ہے، دیار غیر میں جب وطن کی یاد آتی ہے تو وطن کی باتیں اور رطب_اللسانی بہت مزہ دیتی ہے، مگر دیار غیر میں آدمی سنائے بھی تو کسے ؟ ایک ہی طریقہ رہ جاتا ہے کہ قلم سنبھال لے اور لکھنا شروع کردے، ایک ڈھارس سی بندھ جاتی ہے کہ وہ...
  11. سیما علی

    "" مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ ""

    خوش لباس ہونا کوئی بری بات تو نہیں ہے لیکن دیکھنے مین آیا ہے کہ اپنے طور پر یا کچھ دوستوں کی دیکھا دیکھی لوگ ایک عادت بنا لیتے ہیں کہ ہر اہم موقعے یعنی شادی بیاہ یا سالگرہ وغیرہ پر پہنا گیا لباس دوبارہ اسی آڈیئنس کے سامنے نہیں پہننا۔ حالانکہ پرانی جنریشن کے لوگ تو کبھی بھی ڈھیروں کپڑے بنانے کی...
  12. سیما علی

    "ایک خط ایک خُوشبو"

    عُمر ساٹھ سال کی ہو یا ایک سو ساٹھ سال کی، یا ایک ہزار ساٹھ سال کی، یہ عُمر تو وقت کا ایک بہت ہی قلیل حِصہ ہے جیسے بجلی کا کوندا لہرا کر گُزر جائے۔ آدمی کے جینے سے پہلے اور مرنے کے بعد بھی وقت کا کوندا لپکتا رہا۔ آسمان پر پُرانے ستارے ٹوٹتے رہے اور نئے نجُوم پیدا ہوتے رہے۔ زمین سُورج کے گرد گردش...
  13. سیما علی

    مکتوب کرائےکا مکان

    مکتوب خادم السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته.. اللہ تعالی ”کرائے کے مکان“ میں رھنے کے آداب ھمیں سکھا دیں..اگر ھم نے یہ ”آداب“ سیکھ لئے تو ھماری زندگی ”آسان“ اور موت ”شاندار“ ھو جائے گی ان شاء اللہ..ھم میں سے اکثر نے دنیا کو اپنا ”ذاتی گھر“ سمجھ لیا ہے..اس لئے اپنا سب کچھ اسی پر لگا دیتے ھیں..اور...
Top