علاج

  1. فاخر رضا

    انسانی قوت مدافعت

    قوت مدافعت سوالات ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے ۲۔قوت مدافعت کی کتنی قسمیں ہیں ۳۔ قوت مدافعت کس طرح بڑھائی جاسکتی ہے ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے۔ قوت مدافعت سے مراد انسانی جسم کی یہ صلاحیت ہے کہ وہ ’’غیر خود‘‘ ذرات (اینٹی جن) کو پہنچانیں اور پھر انہیں انسانی جسم میں داخل...
  2. محمد اجمل خان

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    کورونا سے بچنے کا نسخہ ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
  3. فاخر رضا

    ڈاکٹر کے کام

    السلام علیکم محفل کی سالگرہ مبارک اس لڑی میں میں کوشش کروں گا کہ احباب کو یہ بتا سکوں کہ ڈاکٹر کس مرض کی دوا ہے اس لڑی کی تحریک ایک مراسلے سے ہوئی جس سے مجھے بتا چلا کہ میں طبیبِ محفل ہوں. ویسے میں خود اس محفل پر محض غیر طبی حوالوں سے زیادہ آتا ہوں وجہ صاف ظاہر ہے. اردو جو رسمی طور پر نہیں پڑھ...
  4. عباس اعوان

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    نیویارک: سائنسدانوں نے بہت چھوٹے اور خاص روشنی میں چمکنے والے نینوذرات ( پارٹیکلز) تیار کیے ہیں جو براہِ راست کینسر خلیات کو ہدف بناکر ان کو تباہ کرسکتے ہیں۔ یہ عمل ’فیروپٹوسِس‘ کہلاتا ہے جس میں نینو ذرات اپنے اطراف سے فولاد کو جمع کرکے سرطانی خلیات کو چھید دیتے ہیں۔ جرنل نیچر میں شائع ہونے...
  5. محمد اسلم

    سبھی قارئین سے درخواست

    کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔ مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔ زیک عارف کریم
  6. ل

    بناوٹی ادویات بھی اکثر اوقات اصل دوا کی مانند کارگر

    یہ وہ جادوئی گولیاں ہیں جن کا اصولی طور پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جھوٹ موٹ کی ادویات ہوتی ہیں جن کا رنگ و شکل مختلف ہوتی ہے، لیکن ان میں کسی قسم کی تاثیر نہیں ہوتی۔ لیکن اس کے باوجود یہ حیرت انگیز طور پر اکثر اوقات اپنا کام دکھا جاتی ہیں۔ گذشتہ دو عشروں میں اس بات پر بے پناہ...
  7. ل

    مشرف کوعلاج کیلئے سعودی عرب یامتحدہ امارات بھیجنے کی قیاس آرائیاں،رپورٹ

    کراچی… محمد رفیق مانگٹ…برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ قیاس آرائی ہے کہ مشرف بیرون ملک طبی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعدجنرل پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ شکوک و شبہات میں گھر گیا ،جس سے قیاس آرائیوں کو ہوا ملی کہ سابق فوجی آمر اب طبی علاج کے لئے بیرون ملک جا سکتے...
  8. طالوت

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    چند سال قبل مجھے ایک ایسی ویب سائٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا جس میں پاکستان میں مختلف ادویات کی متبادل ادویات ، ان کو بنانے والی کمپنیوں کے نام اور ان کی قیمتیں درج تھیں ۔ اس ویب سائٹ کا مقصد ایک ہی مرض کے لئے کسی ایک دوا کے مختلف ناموں اور قیمتوں سے متعلق آگاہی تھا تاکہ جو افراد کسی ایک مخصوص...
  9. حسیب نذیر گِل

    تھیلیسمیا سے بیمار بچوں کے لیے امید

    پاکستان میں چند ڈاکٹروں نے تھیلیسمیا کے مریض بچوں کے ایک گروپ پر تحقیق کی ہے، جس کے بعد ان بچوں کو اب خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں رہی۔ اسی نوعیت کی ایک تحقیق پہلے فرانس میں بھی کی جاچکی ہے مگر پاکستان میں یہ تحقیق تھیلیسمیا میجر کے مریض بچوں پر کی گئی ہے۔ بشکریہ:بی بی سی اردو
  10. خواجہ طلحہ

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    سعودی عرب تبوک کورٹ کے سپریم قاضی (جج) شیخ صالح محمد تویجری حفظ اللہ نے ایک صحیح تجربہ کے بعد اللہ کے فضل سے شوگر کی بیماری کے علاج کےلئے ایک کامیاب نسخہ دریافت کیا ہے۔ جس بیماری سے آجکل بہت سارے لوگ بالخصوص بوڑھے مرد عورت دو چار ہیں۔ شیخ محترم ایک لمبے تجربے‘ انتھک محنت و کوشش‘ مسلسل صبر کے بعد...
  11. ع

    دماغی کام کرنے والوں کے لئے علاج کے چند بہترین نسخے

    دماغی کام کرنے والوں کے لئے علاج کے چند بہترین نسخے ۔ کوئی کام خصوصاً لکھنے پڑھنے کا لیٹ کر نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اس سے دماغ پر زیادہ بار پڑنے سے دماغ کمزور ہوجاتا ہے ۔ ۔ دماغی کام ہمشہ کھلی روشنی اور ہوا دار جگہ پر بیٹھ کر کرنا چاہئے ۔ ۔ ہمیشہ سانس لمبا لینا چاہیئے ۔ خصوصاً دماغی کام کرنے...
  12. ع

    گنّا سستا اور میٹھا علاج

    گنّا سستا اور میٹھا علاج گنّا کھانے کو ہضم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کوطاقت دیتا ہے ۔ یہ جسم کوطاقت اور خون دینے کے ساتھ ساتھ موٹا بھی کرتا ہے ، خشکی دور کرتا ہے ، پیٹ کی گرمی اور جلن کودور کرتا ہے ،پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے، اس کا بیلنے سے نکلا ہوا رس دیر سے ہضم ہوتا ہے چناچہ اسے دانتوں سے...
  13. ع

    مُردوں کی کون سی ہے دوا ہم سے پوچھیے ۔اقبال شانہ

    بیمار کوئی کیسے ہوا ہم سے پوچھیے ہم ڈاکٹر ہیں یار ذرا ہم سے پوچھیے کرتے ہیں چٹکیوں میں ہر اک مرض کا علاج ہوتی ہے کیسے ان کی شفا ہم سے پوچھیے سر درد ہو تو پاؤں کا لیتے ہیں ایکس رے پیروں میں سرمیں فرق ہے کیا ہم سے پوچھیے کھانسی بخار ہی کیا ہے جناب من...
  14. S. H. Naqvi

    سی ٹی اور ایم آر آئی سکین تعارف وکردار

    چھوٹا سا معلوماتی دھاگہ شروع کر رہا ہوں جس میں سی ٹی سکینیگ اور ایم آر آئی سکینیگ کا تعارف اور بیماریوں کی تشخیص میں‌ ان کا کردار اور اہمیت کا جائزہ آپ کے سامنے رکھوں گا۔ امید ہے میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور میرا علم بھی ایک جگہ اکٹھا ہو جائے گا:) سی ٹی سکین کا لفظی مطلب ہے کمپیوٹرٹومو...
  15. ع

    نزلے اور زکام کے لئے بڑے بوڑھوں کے آزمودہ نسخے اور قیمتی گھریلو تدابیر ۔۔۔

    موسم جب بھی کروٹ لیتا ہے نزلہ ، زکام اور فلو کی تکالیف گھیر لیتی ہیں۔ چھنکوں کے شروع ہوتے ہی ناک بہنے لگتی ہے گلے میں خراش ، ورم اور سرمیں درد کی شکایت ،جسم بخار سے تپنے اور پھوڑے کی طرح دکھنے لگتا ہے ۔ کہنے کو تو کئی دوائیں علاج کے لئے موجود ہیں لیکن ان امراض سے صحیح معنوں میں نجات اور صحت کی...
Top