عبدالقیوم چوہدری

  1. جاسمن

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری کے محفل پہ دس سال

    کھنڈ پتاشے بانٹنے والے عبدالقیوم چوہدری آپ کو اکثر پنجابی فورم میں غزلیں خاص کر نظمیں پڑھتے پڑھاتے نظر آئیں گے۔ ان کا انتخاب لاجواب ہوتا ہے۔ اردو میں بات کرتے کرتے تھک جاتے ہیں۔پھر جب تک پنجابی کا ایک لفظ یا جملہ نہ بولیں، تازہ دم نہیں ہوتے۔ حسِ لطافت کوٹ کوٹ کے بھری ہے بلکہ کٹ کٹ کے...
  2. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری بھائی زندہ دل محفلین میں سے ایک ہیں۔ چوہدری صاحب کی پہچان محفل پر ایک بذلہ سنج شخصیت کی ہے۔ باضابطہ تحاریر کم لکھی ہیں۔ مگر پڑھ کر احساس ہوتا ہے کہ انھیں مزید لکھنا چاہیے۔ سنجیدہ اور پرمزاح ہر دو طرح کی نثر میں ان کا اندازِ تحریر قاری کی توجہ آخر تک تحریر سے ہٹنے نہیں دیتا۔ محفل...
  3. کلیم گورمانی

    " باغبان "

    میں اس فاختہ بہت دنوں سے جانتا تها.ایک ٹانگ کٹی ہوئ، کبهی خوش تو کبهی تهوڑی مایوس ، نا کسی سے جهگڑا نا کسی اپنے سے لڑائ ، باقی پرندوں سے الگ تهلگ ، اکثر خاموش تو کبهی کبهی باتیں کرتے کرتے تهکتی بهی نہیں تهی ، اسے دیکه کر میں سوچنے لگتا کہ یہ تنہائ میں کس سے باتیں کرتی ہے ، شاید کسی اپنے کو...
  4. اے خان

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری جی کو پندرہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو

    پیارے محفلین ہمارے پیارے چوہدری جی یعنی عبدالقیوم چوہدری جی پندرہ ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں. چوہدری جی کو پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو
  5. گلزیب انجم

    اک ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی

    ملاقات جو سدا دل کو یاد رہی یاداں ۔ تحریر:- گل زیب انجم نکمے ویہلے اور ہالکی جیسے خطابات پانے کے بعد آخر ایک دن دل نادان کے کہنے پر ہم محکمہ برقیات کے ناز و نخرے اٹھانے اور کھوئی رٹہ جانے کے لیے رضا مند ہو ہی گے ۔ اپنی ڈرائیو پر عدم اعتمادی کے باعث نیفیو حسام کو ساتھ لے لیا لیکن پھر...
  6. گلزیب انجم

    معاشرتی سرگرمیاں کے تحت لکھی گئی ایک تحریر

    بڑے بھائی کو دو دن بنا بتائے باہر رہنے پر کچھ ڈوز ملی تو چھوٹے نے سرگوشی کی صورت میں پوچھا کھا آئے آو۔ دوسرے دن چھوٹا بھائی اسکول سے کچھ مرمتی کے بعد گھر لوٹا تو بڑے نے پوچھا کھا آئے او لیکن ان دونوں کی کھا آئے او بے شک الگ الگ موقع محل کی صورت میں تھی لیکن ایک بات مشاہدے سے واضح تھی کہ ایک...
  7. گلزیب انجم

    یاداں

    سیری نالا بان سے لیا گیا اقتباس یاداں تحریر :- گل زیب انجم وقت بدل گیا ہے کچھ بدل رہا ہے اور کچھ ہی عرصہ بعد سب کچھ بدل چکا ہو گا ۔ محکمۂ صحت کے آئے روز نئے نئے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اتنے نفسیاتی ہوتے جا رہے ہیں کہ اپنے سائے سے بھی ڈر آنے لگا ہے جراثیموں سے اتنے خوف زدہ ہو گے ہیں کہ جراثیم کش...
  8. با ادب

    میاؤں نامہ

    شیکسپیئر نے فرمایا: " دنیا ایک اسٹیج ہے " اور فرمان اگر شیکسپیئر کا ہو تو غلط ہو ہی نہیں سکتا. تو صاحبو ہم نے بھی مان لیا کہ دنیا یقیناً ایک اسٹیج ہے اور دنیا کے اس اسٹیج پر رنگا رنگ کردار اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں. لیکن دنیا کی اس اسٹیج پر ایک خاتون کے لئے اہم.کردار...
  9. با ادب

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے(چوتھا حصہ)

    پرانے وقتوں کی بات ہے ایک باپ بیٹا اپنے گدھے کو ہانکے سفر پہ روانہ تھے. لوگوں نے دیکھا باپ اور بیٹا پیدل گدھے کو ہانکتے ہوئے جا رہے ہیں تو کہا کیسے کم عقل ہیں دونوں میں سے ایک شخص کو گدھے پہ سوار ہوجانا چاہئیے. لوگوں کی یہ بات سن کر باپ گدھے پہ سوار ہو گیا اور بیٹا گدھے کو ہانکنے لگا. تھوڑا...
  10. لاریب مرزا

    مبارکباد چوہدری صاحب کو سالگرہ مبارک ہو

    اردو محفل کے بہترین لکھاری، عمدہ حسِ ظرافت رکھنے والے اور رونقِ محفل کا غیر اعلانیہ خطاب پانے والے عبدالقیوم چوہدری صاحب کو سالگرہ کی بہت سی مبارکباد :party: :party: چوہدری صاحب کئی دن سے غائب ہیں۔ لگتا ہے ہفتہ بھر پہلے سے سالگرہ منانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ :heehee: دعا ہے کہ آپ اپنے پیاروں...
  11. یاز

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

    انتہائی پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رونقِ محفل کا غیراعلانیہ خطاب رکھنے والے عبدالقیوم چوہدری بھائی کے مراسلوں نے 11000 کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس موقعے پہ ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ان کو خوش و خرم رکھے اور مستقبل میں بھی یونہی محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں۔
  12. ڈاکٹرعامر شہزاد

    عقل کا سارا ٹھیکا مردوں نے تو نہیں لے رکھا ۔ :پ

  13. آوازِ دوست

    یوں بے خبر نہ ہو

    شعلوں پہ آشیاں ہے، یوں بے خبر نہ ہو وہ اہلِ دِل ہی کیا جو صاحبِ نظر نہ ہو جو نِکلے نہ کوئی سورج میری آہِ نیم شب سے پھر جو کبھی سحر ہو مجھے ایسی سحر نہ ہو دشتِ جُنوں میں کھِلتے ہیں گُل اہلِ جُنوں کے واسطے بھلے راہیں لہو لہو ہوں اور کوئی شجر نہ ہو ہر سو مقتل کو لیے جائے ہے راہِ زندگی یہاں تیری...
  14. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  15. ادب دوست

    مبارکباد فاروق احمد بھٹی بھائی دو ہزار مراسلے مبارک ہوں

    جناب فاروق احمد بھٹی بھائی کو دو ہزار مراسلوں پر بہت بہت مبارک ہو ۔
  16. گل زیب انجم

    سنہری اصول

    کیا خوب کہنا ہے کہ جیو تو ایسے جیو کہ کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لیے روئے تمہاری وجہ سے نہیں.
  17. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ دوم)

    نہیں جہاں بیگ وہاں ڈیسک نہیں جہاں ڈیسک وہاں بچے نہیں تھے . عقل حیران تھی کہ یہ کس قسم کا زلزلہ تھا. ایک حیران کن بات یہ بھی تھی کہ چار دن لگاتار کام کرنے کے باوجود ابھی تک کسی زٹیچرز کی باڈی نہیں ملی تھی. # بیٹا تم بار بار اُس اندر آتے جاتے ہو تو مجھے ڈر...
  18. گل زیب انجم

    زلزلے کیوں آتے ہیں(حصہ اول)

    کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں مصنف کا تعارف: نام :- گلزیب انجم گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر Gmail address gzqazi@gmail.com ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...
  19. گل زیب انجم

    نظم

    نظم جب سے گنگنانا چهوڑی ہے غزل تیری تب سے یہ سر اپنی بےسرور لگتی ہے ملنا ہوا ہے محال جب سے کر لی بلند اس نے فصیل اپنی دید کی مشتاق آنکھوں کی بنیائی مجبور لگتی ہے جہاز ریل کار اور کاریں سب کچھ تو ماجود مقدر کے در پہ بنی منزل بہت دور لگتی ہے بالشت بهر کا سفر عمر بهر ہم سے طے ہو نہ پایا اس کے...
  20. گل زیب انجم

    عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کیسے منائیں

    میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیسے منائیں ماہِ ربیع الاول کے آتے ہی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم عقیدت کے پھول نچھاور کرنے شروع ہو جاتے ہیں گلی محلے بازار شاہرائیں اور مساجد دولہن کی طرح سجائی جاتی ہیں . مساجد میں کلام پاک کی قرات اور نعتوں کی بہار سی آ جاتی ہے سرکاری و غیر سرکاری...
Top