حجاب

  1. محمد اجمل خان

    بری نگاہیں

    ۔ بری نگاہیں آپ نے کبھی بلب کو غور سے دیکھا ہے۔ سوئچ آن کرتے ہی بلب روشن ہو جاتا ہے۔ یہ روشنی کہاں سے آتی ہے؟ بلب کے اندر ایک فیلامینٹ ہوتا ہے۔ اصل روشنی وہی دیتا ہے۔ فیلامینٹ کے گرد کانچ کا بنا بلب ہوتا ہے جو اصل میں روشنی کا حجاب ہے۔ فیلامینٹ روشنی کا تاج سر پر رکھ کر اندھیرے کو فتح کرکے...
  2. کاشفی

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا اسکول کو صحت عامہ اور تحفظ کے معاملات کی وجہ سے کچھ عرصے کے لئے بند کیا گیا ہے جسے جلد کھول دیا جائے گا، انتظامیہ فوٹو؛ فائل کراچی: برطانوی حکومت کے نگران ادارے نے طالبات اور اساتذہ کو حجاب کا حکم دینے والے ایک اسلامی...
  3. نگار ف

    حجاب- مغربی ممالک کا ہدف کیوں؟؟

    مغربی دنیا کی مذہب سے دوری کے فاصلے اتنے بڑھ چکے ہیں کہ ان کی مذہب سے عدم دلچسپی اور لا تعلقی نے مذہب کی جگہ ان کے کلچر اور تہذیب نے لے لی ہے ۔ ۔یورپ میں عیسائیت کی بنیادی تعلیم تو مسخ شدہ عیسائیت میں پہلے ہی دکھائی نہیں دیتی تھی ۔ لیکن مذہب سے عملاََ لاتعلقی نے اور ان کی اخلاق سے عاری تہذیب نے...
  4. محمد بلال اعظم

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    حضرت علامہ اقبالؒ کا ایک ایک مصرع دل کو چھونے والا ہے، آپؒ کے اسی آفاقی کلام میں سے ایک بہت ہی خوبصورت غزل، جو بالِ جبریل میں شامل ہے۔ متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی ، وہاں جینے کی پابندی...
  5. ساقی۔

    اسلام کی بیٹی کرے پردہ تو گنہگار

    ناچے سر مخفل کوئی عورت تو مہذب بیچے سر بازار جو غیرت تو مہذب راہوں میں لٹائے کوئی عزت تو مہذب رنگین کرے دامن عصمت تو مہذب مخفی ہو حجابوں میں عفیفہ تو گنہگار اسلام کی بیٹی کرے پردہ تو گنہگار اترا کے چلے دل کو لبھائے تو خوش اخلاق کندن سا بندن اپنا دکھائے تو خوش اخلاق غیروں کے لیئے خود...
Top