ترجمہ قرآن

  1. احسان اللہ

    چند سورتیں اردو ترجمے کے ساتھ

    سورت القدر اردو ترجمے کے ساتھ سورت الواقعہ اردو ترجمے کے ساتھ سورت المزمل اردو ترجمے کے ساتھ
  2. ا

    ڈپٹی نذیر احمد کے ترجمہ قرآن کی اصلاح

    ڈپٹی نذیر احمد دہلوی نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا اور آپ (شاہ ابو الخیر) کے پاس ایک نسخہ ارسال فرمایا کہ آپ اصلاح فرما دیں۔ شیخ فضل عمر دہلوی نے اول سے آخر تک آپ کو ترجمہ سنایا۔ آپ نے جہاں مناسب سمجھا اصلاح کی اور شیخ فضل عمر کے ہاتھ وہ نسخہ ڈپٹی صاحب کو بھیج دیا۔ آپ نے سورہ آلِ عمران کی آیت 130 یا...
  3. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  4. ا

    خصوصیاتِ ترجمۃ القرآن موسوم بہ البیان از غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی

    البیان از امام اہل سنت ، غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی ؒ (ملحق در ترجمۃ البیان ۔ طبع اول ۔ جولائی 1987) ترجمہ کا آغاز 1981 کے اوائل میں ہو چکا تھا ، جو بعونہ تعالی سال ختم ہونے سے قبل ہی مکمل ہو گیا۔ اس ترجمہ کی ضرورت:- عام طور پر یومیہ تلاوت کے لئے مترجم قرآن مجید کے جو نسخے...
  5. ا

    سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی بمعہ ترجمہ معارف القرآن

    سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی ترجمہ قران موسوم بہ معارف القرآن از محدث اعظم ہند سید محمد کچھوچھوی ؒ مفسر اول : محدث اعظم ہند ، حضرت علامہ سید محمد اشرف جیلانی قدس سرہ مفسر دوم: شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مدظلہ العالی اشاعت اول: اکتوبر 2012ء ناشر: ضیاء القرآن...
  6. ا

    اشرف البیان :فارسی ترجمہ قرآن از شاہ محمد اشرف جہانگیر سمنانی ؒ

    تحریر : محمد اظہار اشرف الاشرفی الجیلانی سجادہ نشین آستانہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع امبیدکر نگر (یوپی) قرآن کریم تمام علوم کا منبع اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس کا نزول عربی زبان میں ہوا ۔ فارسی زبان میں بھی قرآن کریم کے متعدد ترجمے موجود ہیں جن کی تعداد باون 52 تک پہنچتی ہے۔ شاہ محمد اشرف جہانگیر...
  7. محمد عامر شہزاد

    قرآن پاک کا انتہائی پیارا سوفٹ ویئر

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته۔ قرآن پاک کا اُردو ، انگلش ترجمے اور مختصر تفسیر کے ساتھ یونیکوڈ کی سہولت والا سوفٹ وئیر حاضر ہے۔ یہاں کلک کریں۔ شُکریہ۔
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ کنزالایمان(انگریزی ترجمہ)

    امام احمد رضا بریلوی کے ترجمہ قرآن کنزالایمان کا انگریزی ترجمہ
  9. ابوشامل

    تفہیم القرآن کا ترجمہ "ذکر" میں

    مشہور سافٹ ویئر "ذکر" کے لیے سید ابو الاعلی مودودی کا ترجمہ القرآن پیش کیا جا رہا ہے۔ مندرجہ ذیل تحریر میں نے اپنے بلاگ کے لیے لکھی تھی۔ اسے یہیں چسپاں کر رہا ہوں۔ تکنیکی معلومات و لنکس اسی میں موجود ہیں۔ ------------------------------------ اسلام جیسے جیسے عرب سے باہر پھیلنا شروع ہوا تو اس...
Top