شہر آشوب

  1. کاشف اختر

    جون ایلیا فقیہ و واعظ و مفتی پہ حرف گیر ہو کون؟ شہر آشوب ۔ جون ایلیا

    گزر گئے پسِ در کی اشارتوں کے وہ دن کہ رقص کرتے تھے مے خوار رنگ کھیلتے تھے نہ محتسب کی تھی پروا نہ شہرِ دار کی تھی ہم اہلِ دل سرِ بازار رنگ کھیلتے تھے غرورِ جبہ و دستار کا زمانہ ہے نشاطِ فکر و بساطِ ہنر ہوئی برباد فقیہ و مفتی و واعظ پہ حرف گیر ہو کون؟ یہ ہیں ملائکہ اور شہر جنتِ شداد ملازمانِ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیلن آف ٹرائے

    ہیلن آف ٹرائے محمدخلیل الر حمٰن ہیلن آف ٹرائے کی داستان مشہور یونانی شاعر ہومر کی رزمیہ ‘‘ایلیاد’’ کا پس منظر ہے۔ مشہور مترجم جناب محمد سلیم الرحمٰن اودیسی کے ترجمے ‘‘ جہاں گرد کی واپسی’’ کے اختتامیے میں لکھتے ہیں۔ ‘‘ایلیاد میں تروئے کی جنگ کا بیان ہے ۔ آثارِ قدیمہ کے ماہرین کا خیال ہے کہ ہومر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    شہر آشوب

    شہر آشوب محمد خلیل الرحمٰن کلاچی کی ایک مسکراتی شام کا ذکر ہے، روما شبانہ نائٹ کلب کے چمکتے ہوئے فرش پر تھرکتی ہوئی جوانیاں، بانہوں میں بانہیں ڈالے، فانی انسان اور غیر فانی دیوتا آج یوں شیر و شکر ہوچلے تھے کہ فانی اور غیر فانی، انسان اور دیوتا، آقا اور غلام کا فرق گویا مٹ سا گیا تھا۔ بار بار...
  4. ز

    شہر آشوبِ پشاور

    پھولوں کے نگر میرے چاہتوں کے گھر میرے اے مرے پشاور آج یاد تیری آتی ہے تیرے نام کا مطلب پھولوں کا نگر تھا کبھی پشپاپور میرے تو جگ میں نام ور تھا کبھی قافلوں کی منزل تھا منڈلی قصہ خوانوں کی زندگی کا حاصل تھا شیردل جوانوں کی زندگی کے پانچ برس تیری بانہوں میں گزرے اولین جوانی کے...
  5. نوید صادق

    ایک آشوبیہ ۔۔۔۔ خالد علیم

    خالد علیم ایک آشوبیہ (بارگاہِ خدا میں) تجھ سے میرے خدا کہوں کیا حالِ دلِ مبتلا کہوں کیا جس حال میں ہوں، تجھے خبر ہے بندہ ہوں میں ترا، کہوں کیا میں ایک حصارِ عقل میں ہوں تو سوچ سے ماورا، کہوں کیا آتی ہے صدا پرندگاں کی دیتی ہے ترا پتا، کہوں کیا میں عجز سرشت، سر بہ خم ہوں ہے...
  6. مغزل

    خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک --- ایک ہجو

    ’’ ہجو ‘‘ خاک در خاک تری ہجرت و ایثار پہ خاک خاک در خاک ترے سب درو دیوار پہ خاک بستیاں خوں میں نہاتی ہیں چمن جلتے ہیں خاک در خاک تری گرمی ء گفتار پہ خاک اس سے بہتر تھا کہ اقرار ہی کرلیتا تو ! خاک در خاک تری جراءت ِ انکار پہ خاک شام تک دھول اڑاتے ہیں سحر تک خاموش خاک در خاک ترے...
Top