شبلی نعمانی

  1. حسان خان

    ایران میں صائب تبریزی کی دوبارہ مقبولیت کا ایک سبب شبلی نعمانی تھے

    ایران کے مجلُۂ وحید میں ۱۹۶۷-۸ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں تاجکستانی ادبیات شناس عبدالغنی میرزایف لکھتے ہیں: "آثار شاعر بزرگ سدهٔ یازدهم ایران میرزا محمد علی بن میرزا عبدالرحیم متخلص به صائب، اگر خطا نکنم، از اوایل سدهٔ بیستم میلادی و اگر روشن‌تر به مسئله نزدیک شویم، از تاریخ نشر...
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری غزل از علامہ شبلی نعمانی مع اردو ترجمہ - من کہ در سینہ دِلے دارم و شیدا چہ کنم

    علامہ شبلی نعمانی کی ایک خوبصورت غزل من کہ در سینہ دِلے دارم و شیدا چہ کنم میل با لالہ رُخاں گر نہ کنم تا چہ کنم میں کہ سینے میں دل رکھتا ہوں اور وہ بھی شیدا سو کیا کروں؟ اگر لالہ رُخوں کے ساتھ میل جول نہ رکھوں تو پھر آخر کیا کروں۔ من نہ آنم کہ بہ ہر شیوہ دل از دست دہم لیک با آں نگہٴ حوصلہ...
  3. فرخ منظور

    ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو ۔ شبلی نعمانی

    غزل ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو غم اٹھانے کا بھی باقی نہیں یارا ہم کو دردِ فرقت سے ترے ضعف ہے ایسا ہم کو خواب میں ترے دشوار ہے آنا ہم کو جوشِ وحشت میں ہو کیا ہم کو بھلا فکرِ لباس بس کفایت ہے جنوں دامنِ صحرا ہم کو رہبری کی دہنِ یار کی جانب خط نے خضر نے چشمۂ حیواں یہ دکھایا ہم کو دل...
  4. فرخ منظور

    تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں ۔ شبلی نعمانی

    غزل تیس دن کے لئے ترک مے و ساقی کر لوں واعظِ سادہ کو روزوں میں تو راضی کر لوں پھینک دینے کی کوئی چیز نہیں فضل و کمال ورنہ حاسد تری خاطر سے میں یہ بھی کر لوں اے نکیرین قیامت ہی پہ رکھو پرسش میں ذرا عمرِ گذشتہ کی تلافی کر لوں کچھ تو ہو چارۂ غم بات تو یک سُو ہو جائے تم خفا ہو تو اجل ہی کو...
  5. فرخ منظور

    تیرِ قاتل کا یہ احساں رہ گیا ۔ شبلی نعمانی

    غزل تیرِ قاتل کا یہ احساں رہ گیا جائے دل سینہ میں پیکاں رہ گیا کی ذرا دستِ جنوں نے کوتہی چاک آ کر تا بداماں رہ گیا دو قدم چل کر ترے وحشی کے ساتھ جادۂ راہِ بیاباں رہ گیا قتل ہو کر بھی سبکدوشی کہاں تیغ کا گردن پہ احساں رہ گیا ہم تو پہنچے بزمِ جاناں تک مگر شکوۂ بیدادِ درماں رہ گیا کیا قیامت...
  6. فرخ منظور

    اثر کے پیچھے دلِ حزیں نے نشان چھوڑا نہ ہر کہیں کا ۔ شبلی نعمانی

    اثر کے پیچھے دلِ حزیں نے نشان چھوڑا نہ ہر کہیں کا گئے ہیں نالے جو سوئے گردوں تو اشک نے رخ کیا زمیں کا بھلی تھی تقدیر یا بری تھی یہ راز کس طرح سے عیاں ہو بتوں کو سجدے کئے ہیں اتنے کہ مٹ گیا سب لکھا جبیں کا وہی لڑکپن کی شوخیاں ہیں وہ اگلی ہی سی شرارتیں ہیں سیانے ہوں گے تو ہاں بھی ہو گی ابھی تو...
  7. فرخ منظور

    مجموعۂ نظم علامہ شبلی نعمانی ڈاؤنلوڈ کریں۔

    مجموعۂ نظم علامہ شبلی نعمانی ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ http://www.archive.org/details/majmuahinazmishi00shibuoft
  8. ع

    شیطان کے ہاتھ تلے ۔

    ایک دفعہ سر سید ، شبلی نعمانی اور مولوی ممتاز علی بیٹھے تھے۔ مختلف موضوعات پر بحث ہورہی تھی ۔ اس دوران سرسید کا ایک کاغذ گم ہوگیا۔ سر سید اسے ڈھونڈنے لگے ۔ اچانک مولانا شبلی کی نظر اس مطلوبہ کاغذ پر پڑی ۔ انہوں نے ازراہ مذاق اس پر ہاتھ رکھ دیا ۔ سرسید نے انھیں ایسا کرتے دیکھ لیا اور اونچی آواز...
  9. فہیم

    عدلِ جہانگیری از مولانا شبلی نعمانی

    عدلِ جہانگیری مولانا شبلی نعمانی
  10. فرخ منظور

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا رخصت ِصبر تھی یا ترک ِشکیبائی تھا شب ِفرقت میں دل ِغمزدہ بھی پاس نہ تھا وہ بھی کیا رات تھی،کیا عالم ِتنہائی تھا میں تھا یا دیدہء خوں نابہ فشاں بھی شب ِہجر ان کو واں مشغلہء انجمن آرائی تھا پار ہائے دل خونیں کی طلب تھی پیہم شب جو آنکھوں کی مری ذوق ِخود آرائی...
  11. شمشاد

    "الفاروق " از شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حیات مقدس اور عظیم الشان کارنامے الفاروق شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ عظیم اینڈ سنز پبلشرز اردو بازار ، لاہور فون : 7241806
Top