ٹیکس

  1. ا

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟

    لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟ ترکش/ آصف محمود لوگ ٹیکس کیوں نہیں دیتے؟ آئیے آج اس سوال کا جائزہ لیتے ہیں ۔ اس کی پہلی وجہ اس سماج کی نفسیاتی تشکیل کا عمل ہے جہاں آج تک ٹیکس دینے کو شعوری طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ۔ یہ جاننے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ برصغیر میں باقاعدہ ٹیکس کب لگا اور اس کی...
  2. محمد تابش صدیقی

    مزاحیہ قطعہ بعنوان: تحفہ

    تحفہ ٭ ٹیکس سے بچنا ہے اب، سرکار تحفہ دیجیے سیلری ہے مجھ پہ اب اک بار، تحفہ دیجیے کار لینے پر بھی اور اس کو چلانے پر بھی ٹیکس بینک والوں سے یہ کہیے، کار تحفہ دیجیے ہے اگر اولاد کے خوشحال مستقبل کی فکر اپنے بچوں کو بھی کاروبار تحفہ دیجیے ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  3. محمد تابش صدیقی

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ’انکم ٹیکس کے حوالے سے پیکیج جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ملک میں اس وقت صرف 7 لاکھ افراد انکم ٹیکس ادا کرتے ہیں، ٹیکس گزاروں کی محدود تعداد معاشی...
  4. عباس اعوان

    گاڑیوں کی امپورٹ

    1۔ پاکستان میں کتنے سال پرانی گاڑیاں امپورٹ کرنے کی اجازت ہے ؟ 2۔ کسٹم ڈیوٹی کیسے کیلکولیٹ ہو گی ؟ مثلاً سال 2012 کی بنی ہوئی 1900 CC گاڑی کی ڈیوٹی کتنی پڑے گی ؟ سال 2017 کی بنی ہوئی 1900 CC گاڑی کی ڈیوٹی کتنی پڑے گی ؟
  5. ا

    چھوٹے تاجروں کے بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد اضافی ٹیکس عائد

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھرکے دس لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے تاجروں پربجلی پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ بجلی کے بلوں کیساتھ مزید ساڑھے سات فیصدٹیکس عائد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹیکس کا اطلاق گذشتہ روزسے کردیاگیا ہے اورآئندہ آنیوالے بلوں کیساتھ اس ٹیکس کی وصولی شروع کردی...
  6. ل

    پاکستان ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائیگا

    اسلام آباد (عمر چیمہ) اگرچہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے کےاعلان کو میڈیا نے کم اہمیت دی مگر یہ آگے بڑھنے کی جانب نہایت اہم اور بڑاقدم ہے، قانون کی غلط تشریح کے ذریعے خفیہ راز قرار دے کر اہم معلومات کو پوشیدہ رکھنے کے ماضی کے عمل کو رخصت کرنے کا دلیرانہ فیصلہ ہے، پاکستان تمام...
  7. ل

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    http://e.jang.com.pk/01-04-2014/lahore/page1.asp#;
  8. س

    زرعی ٹیکس ، تنخواہوں میں اضافہ ، 6 شہروں میں یونیورسٹیاں

    ربط دنیا نیوز ۔ اتوار ، 26 مئی 2013
  9. محب علوی

    سیاستدانوں کے ٹیکس گوشوارے

    شہزاد احمد نے ایک دھاگے میں کہا کہ عمران خان نواز شریف کے پانچ ہزار والے ٹیکس کا جو واویلا مچاتے تھے وہ غلط تھا جبکہ شاید انہیں مکمل صورتحال کا علم نہیں۔ عمران خان نے نواز شریف کے 2007 کے ٹیکس کی رقم کو مثال بنا کر یہ تنقید شروع کی تھی اور عمران کی جائز اور سخت تنقید نے ہی اس مسئلہ کو قومی سطح...
  10. ا

    ایف بی آر 24 لاکھ نان فائلرز کو کل سے نوٹسز جاری کریگا

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریونیو میں اضافے اور ٹیکس برائے جی ڈی پی تناسب کو بڑھانے کی غرض سے قابل ٹیکس آمدنی کے حامل ان 24 لاکھ افراد کو 21 جنوری 2013 سے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے نیشنل ٹیکس نمبر تو حاصل کیا ہوا ہے لیکن ٹیکس سال 2011-12 کے آمدنی کے گوشوارے داخل نہیں کرائے ہیں۔ذرائع...
  11. ا

    ملک میں کرپشن کا حجم

    چیئرمین نیب ایڈمرل سید فصیح بخاری کا یہ دعویٰ عوام کے لیے کسی میزائل سے کم نہیں کہ ملک میں کرپشن کا حجم بڑھ گیا ہے 12سے15ارب کی یومیہ کرپشن ہورہی ہے،اگر چوری اور سرکاری وسائل کے ضیاع اور بینکنگ کے شعبے سمیت دیگر اداروں میں ہونے والی بدعنوانیوں کو شامل کر لیا جائے تو یہ بھی یومیہ 15ارب روپے سے...
  12. ا

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ کیے بغیر الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ فی الوقت انتخابات میں کم وقت رہ گیا ہے اور وقت پر الیکشن کرانا ہی الیکشن کمشن آف پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ "ریٹرن آف انکم" جمع کرانے کا لازمی قانون بنائے جانے کے باوجود 70 فیصد ارکان...
  13. حسیب نذیر گِل

    حکومت پٹرول پر 23.78 ڈیزل پر 30روپے ٹیکس لیتی ہے

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو سیکریٹری پٹرولیم وقار مسعود نے بتایاہے کہ حکومت پٹرول پر23.78 روپے اورڈیزل پر 30روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی کافیصلہ پارلیمنٹ کرے قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین سینیٹر محمد یوسف کی زیرصدارت ہوا، کمیٹی نے پٹرولیم...
  14. ا

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی

    ٹیکس کلچر کہاں سے آئے گا؟ ---گریبان --- منو بھائی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے والے کاروباری لوگوں میں اضافے کی بجائے مسلسل کمی ہورہی ہے۔ ایف بی آر کے رکن ابرار احمد بتاتے ہیں کہ گزشتہ مالی سال کے دوران دس میں سے ایک کاروباری حضرات نے اپنی ٹیکس ریٹرنیں داخل کی ہیں۔...
  15. خواجہ طلحہ

    پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے ورنہ کوئی مدد نہیں دیں گے۔ہلیری

    پاکستان امراء ٹیکس نہیں دیتے۔ چاہتے ہیں کہ امریکہ انکی ہر ضرورت پوری کرئے۔ ایکسپریس نیوز۔ دوسری طرف۔ امیروں پر یک وقتی سیلاب ٹیکس لگانا پڑے گا، صدر زرداری جنگ نیوز۔ اور شرح سود 13.5 فیصد مقرر، حکومتی قرضوں اور ریفارمڈ جی ایس ٹی سے مہنگائی مزید بڑھے گی، اسٹیٹ بینک
  16. زیک

    ٹیکس

    یہاں امریکہ میں ٹیکس فائل کرنے کا وقت قریب آ رہا ہے۔ اپریل 15 ٹیکس فارم جمع کرانے کی ڈیڈلائن ہے۔ آجکل کمپنیوں کی طرف سے تنخواہ اور منافع وغیرہ کی معلومات تمام لوگوں کو بھیجی جا رہی ہیں۔ لہذا میں نے سوچا کہ چیک کیا جائے کہ محفل کے باسیوں کی ٹیکس کی کیا صورتحال ہے۔ کیا آپ لوگ انکم ٹیکس دیتے...
Top