قومی ترانہ

  1. عرفان سعید

    قومی ترانہ (وائلن)

    https://fb.watch/q-RBwV06aM/? 23 مارچ پر فن لینڈ اور سویڈن میں پاکستان ایمبیسی کی فرمائش پر ہمارے بچوں ، حسن اور سارہ، کی وائلن پر قومی ترانہ بجانے کی ویڈیو سفارت خانے کے فیس بک پیج پر لگائی گئی۔
  2. محمد بلال اعظم

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    السلام علیکم! کیا پاکستان کا 1954ء میں پہلا ریکارڈ کیا گیا قومی ترانہ مل سکتا ہے؟ کافی تلاش بسیار کے باوجود مجھے کوئی مستند لنک نہیں ملا۔ وکی پیڈیا اردو کے مطابق: اسے ریڈیو پاکستان کے آرکائیوز میں ہونا چاہیے۔ مزید یہ کہ پی ٹی وی پہ چلنے والا یہ قومی ترانہ کن گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا...
  3. محمد تابش صدیقی

    طبلہ پر قومی ترانہ

    پاکستانی نوجوان طبلہ نواز عاموس خان نے پہلی مرتبہ پاکستان کے قومی ترانے کو طبلے پر بجایا۔ پہلی مرتبہ والی بات پر یہی کہوں گا کہ دروغ بر گردنِ راوی۔
  4. سید فصیح احمد

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    ساری قوم کو یوم آزادی بہت مبارک ہو۔ اس اہم دن یاد دھیانی کے لیئے میں کچھ ایسی تصاویر لگانے جا رہا ہوں جن سے یہ سمجھنے میں آسانی ہو گی کہ جو تصاویر ہمیں زمانہ دکھا رہا ہے ، یا جو روغن شر پسند عناصر نے اس سر زمین کے چہرے پر تھوپ دیا ہے، اس میں اور اس پاک سر زمین کے اصل چہرے میں کیا فرق ہے۔...
  5. کاشفی

    ابو الاثر حفیظ جالندھری

    ابو الاثر حفیظ جالندھری اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔آمین
  6. کاشفی

    کیا آپ کو معلوم ہے ہمارا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟

    کیا آپ کو معلوم ہے ہمارا قومی ترانہ کس نے لکھا ہے؟ مکمل پڑھنے کے لیئے کلکیں۔۔
  7. سید ذیشان

    پاکستان کا پہلا قومی ترانہ از جگن ناتھ آزاد

    اے سرزمینِ پاک ! ذرے تیرے ہیں آج ستاروں سے تابناک روشن ہے کہکشاں سے کہیں آج تیری خاک تندیِ حاسداں پہ ہے غالب تیرا سواک دامن وہ سل گیا ہے جو تھا مدتوں سے چاک اے سرزمینِ پاک! اب اپنے عزم کو ہے نیا راستہ پسند اپنا وطن ہے آج زمانے میں سربلند پہنچا سکے گا اسکو نہ کوئی بھی اب گزند اپنا عَلم ہے چاند...
  8. حسیب نذیر گِل

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    لاہور:نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کم وبیش 70 ہزار افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے اور پاکستان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شام ہوگیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی اس تقریب میں شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں 15 ہزار سے زائد...
Top