قاہرہ

  1. کاشفی

    مصر میں چار ٹیلی ویژن چینلز بند کرنے کا حکم

    مصر میں چار ٹیلی ویژن چینلز بند کرنے کا حکم مصر میں ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک ٹی وی چینل سمیت چار ٹیلی ویژن چینلز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ قاہرہ: (دنیا نیوز) ان چینلز میں الجزیرہ کا مقامی چینل مبشر مسر، اخوان المسلمون کا احرار 25، اسلامی چینل القدس اور ليرموك شامل ہیں۔ تین جولائی کو...
  2. کاشفی

    مصر: حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا

    مصر: حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کیا جائیگا قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کر دیا جائے گا۔ سرکاری ٹی وی نے ترجمان وزیراعظم کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق صدر کو فوج کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ دو برس پہلے چلنے والی احتجاجی تحریک کے...
  3. کاشفی

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش

    مصر:مرسی کی معزولی پر خلیجی ممالک کا خیر مقدم، امریکاو یورپ کی تشویش قاہرہ…محمد مرسی کا تختہ الٹے جانے کے بعد مخالفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قاہرہ سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے فوجی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر کئی دن سے جمع لاکھوں افراد اس وقت...
  4. کاشفی

    مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا

    مصر میں فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا قاہرہ…مصر میں سرکاری فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے کو گھیرے میں لے لیا ہے، مظاہرین کے کندھوں پر سوار فوج اور حکومتی جماعت اخوان المسلمین ڈیڈلائن کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری میں مصروف ہیں۔مصری فوج کا الٹی میٹم ختم ہونے میں کچھ ہی دیر...
Top