محم یعقوب آسی

  1. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    غموں کے اندھیروں کو ٹالا ہے میں نے کیا ظلمتوں میں اجالا ہے میں نے نہ مجبور ہو جاؤں کہیں کھولنے پر زباں پر لگایا جو تالا ہے میں نے مصیبت بھی آئی اذیت بھی آئی کسی کو نہ گھر سے نکالا ہے میں نے مرے حق میں تو فیصلہ پھر نہ آیا ہوا میں بھی سکہ...
  2. Khaaki

    احباب دانش سے اصلاح کی درخواست ہے

    کیا سے کیا بن گئے افسوس زمانے والے کتنے سادہ تھے سبھی لوگ پرانے والے وہ جو رکھتے تھے نہ اپنوں میں اناؤں کو کھو گئے لوگ وہ رشتوں کو نبھانے والے وہ جو حق سچ ہی کہا اور سنا کرتے تھے جن کو آتے تھے نہیں بول بہانے والے جن کو لگتے تھے مسافر بھی خدا کی نعمت خالی جیبوں میں بھی لگتے تھے خزانے والے جن...
  3. نعمت اللہ مشعل

    تلاش میں مدد

    السلام عليكم علامہ سیوطی کی کتاب " حسن المحاضرہ " کی تلاش ہے براہ کرم تلاش میں میری معاونت کریں جزاک اللہ احسن الجزاء
  4. عبدالقدیر 786

    سورج سے جھلسی ہوئی جلد کا علاج

    سورج سے جھلسی ہوئی جلد کا علاج
  5. با ادب

    امامیات (کالم2)

    بعض خبط اگر سوار ہو جائیں تو خبطی کئیے بغیر جانے کا نام نہیں لیتے ۔ اب خبط اور خبطی کا کیا ربط کیا تعلق ، اس بارے میری معلومات ہمیشہ ناقص ہی رہیں ۔ لیکن خبط سے میری اتنی واقفیت ضرور تھی کہ مجھے پڑھنے لکھنے کا خبط تھا اور ایسے تمام عارضے صغر سنی سے لا حق تھے اور صغر سنی کا یہ عارضہ کبر سنی کے...
  6. عباد اللہ

    برائے اصلاح

    خواب آنکھوں میں مرتے رہتے ہیں مقبرے دل میں بنتے رہتے ہیں کیا غضب ہے کہ ہر گھڑی من میں غم کے بادل برستے رہتے ہیں دل سا کافر کہیں نہیں موجود اور ہم اس کی سنتے رہتے ہیں ہے ازل سے یہ ارتقا کا مزاج نقش بنتے بگڑتے رہتے ہیں داد دیجے کہ اس خرابے میں ہم بصد شوق بستے رہتے ہیں آگہی سانحہ ہے جس کو ہم جام...
  7. فلک شیر

    حدی......نغمۂ ساربان حجاز.....علامہ اقبال.....منظوم ترجمہ از محترم محمد یعقوب آسی

    اقبال ؒ پہ ہم کیا کہیں گے، کہ بساط ہی کیا ہے۔سرِ دست تو یہ منظوم ترجمہ دیکھیے علامہؒ کی معروف کاوش "حدی......نغمہ ساربانِ حجاز" کا..........موسیقیت سے لبریز، رواں اور شستہ پنجابی محاورے میں محمد یعقوب آسی صاحب نے سماں باندھ دیا ہے۔ بیسیوں بار پڑھ چکا ہوں اور جی ہے کہ بھرتا نہیں۔ اصل فارسی متن...
Top