مجید امجد

  1. محمد نعمان

    مجید امجد کلامِ مجید امجد

    ہر وقت فکرِمرگِ غریبانہ چاہیئے صحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہیئے دنیا ئے بے طریق میں جس سمت بھی چلو رستے میں اک سلامِ رفیقانہ چاہیئے آنکھوں میں اُمڈے روح کی نزدیکیوں کے ساتھ ایسا بھی ایک دور کا یارانہ چاہیئے کیا پستیوں کی ذلتیں، کیا عظمتوں کے فوز اپنے لیے عزابِ جُداگانہ چاہیئے اب...
  2. فرخ منظور

    مجید امجد منٹو - از مجید امجد

    منٹو میں نے اس کو دیکھا ہے اُجلی اُجلی سڑکوں پر اِک گرد بھری حیرانی میں پھیلتی پھیلتی بھیڑ کے اندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں جب وہ خالی بوتل پھینک کر کہتا ہے : " دنیا ! تیرا حُسن یہی بدصورتی ہے ۔ " دنیا اس کو گھورتی ہے شورِ سلاسل بن کر گونجنے لگتا ہے انگاروں بھری آنکھوں میں یہ تند...
  3. فرخ منظور

    مجید امجد روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول - مجید امجد

    روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول اُفق اُفق پہ زمانوں کی دُھند سے اُبھرے طّیور، نعمے، ندی، تتلیاں، گلاب کے پھول کس انہماک سے بیٹھی کشید کرتی ہے عروسِ گُل بہ قبائے جہاں، گلاب کے پھول جہانِ گریۂ شبنم سے کس غرور کے ساتھ گزر رہے ہیں، تبسّم کناں، گلاب...
  4. وہاب اعجاز خان

    مجید امجد بُندا

    مجید امجد جدید اردو نظم کا بہت بڑا نام ہے۔ جن سے آج کے زیادہ تر قاری ناواقف ہیں مجید امجد کی نظموں سے متاثر ہو کر آج کے شعرا نے بہت سی نظمیں لکھیں۔ جن میں کچھ چربہ قسم کی نظمیں بھی ہیں۔ خصوصا جس نظم سے وصی شاہ کو شہرت حاصل ہوئی وہ دراصل مجید امجد کی چالیس سال پہلے لکھی گئی نظم کا چربہ معلوم ہوتی...
Top