جمہوریت

  1. محسن وقار علی

    سچ پوچھو تو روگ اپنا جمہوری تخت نشینی ہے ... محمد ساجد خان

    جب شانتی دیوی نے مجھے رخصت کرتے وقت پوچھا کہ تمہارا2013ء کا کیا ایجنڈا ہوگا؟ تو میرا دماغ یکسر خالی تھا۔ شانتی دیوی نے بھانپ لیا کہ رخصتی منظور نہیں۔ نہ میں شانتی دیوی کو روک سکتا تھااور نہ ہی 2012ء کو۔ دونوں کو رخصت ہونا تھا، میں نے دونوں کوالوداع کہا مگر شانتی ایک خیال اور تصور دے گئی کہ 2013ء...
  2. شعبان نظامی

    جمہوریت یا آمریت

  3. حسیب نذیر گِل

    بھارت کی دو اہم خبریں!

    دو تین دن کے وقفے سے بھارت کی دو دلچسپ متضاد اور ایک دوسرے سے بہت قریبی تعلق رکھنے والی دو خبریں نظر سے گزریں۔ پہلی خبر کے مطابق بھارت کے ایک مشہور شہر گوالیار سے 35 ہزار لوگوں نے ایک لانگ مارچ شروع کیا ہے جو آگرہ، متھرا اور فرید آباد وغیرہ سے ہوتا ہوا اس ماہ کے آخر تک بھارت کی راجدھانی دہلی...
  4. عبدالرزاق قادری

    آزادی اظہار رائے پہ لعنت.... اردو کالم عبدالرزاق قادری

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش جونیئرکے دوسرے دورِ حکومت میں مَیں نے اخبارات میں پڑھا تھا کسی اخبار نے امریکہ کی اُس دَور کی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کا ایک کارٹون بنایا تھا اور اس کارٹون میں اُس کے پیٹ سے ایک نیا مشرق وسطیٰ جنم لیتا ہوا دکھایا گیا تھا۔ تب مغرب اس اقدام کے خلاف...
  5. ابن جمال

    اصل معیار خاندان ہے

    ’’ ہمارے ہاں نام نہاد جمہوریتوں میں بھی یہی رجحان ہے کہ چند ہی خاندان میدان سیاست کے شہسوار بنے ہوئے ہیں جہاں باپ کے بعد بیٹا ہی اپنے حلقے کا بے تاج بادشاہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ سول اور ملٹری بیوروکریسی میں بھی یہی رجحان پایا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے کے علاوہ مغربی معاشروں میں بھی یہ امتیاز کافی حد...
  6. فاتح

    جمہوریت بمقابلہ مشرف ۔ (ایک ایس ایم ایس)

    آج ایک ایس ایم ایس موصول ہوا۔ سوچا محفل پر صدقۂجاریہ کے طور پر ارسال کر دوں۔ اشیا|مشرف|جمہوریت آٹا|13 روپے فی کلو|31 روپے فی کلو چینی|21 روپے فی کلو|71 روپے فی کلو پیٹرول|51 روپے فی لٹر|61 روپے فی لٹر موٹر سائکل|32000 روپے|45000 روپے ایئر کنڈیشنر|20000 روپے|32000 روپے فرج|14000 روپے|24000 روپے...
Top