غالب دھلوی

  1. میم الف

    درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا • غالبؔ

    عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا تجھ سے قسمت میں مری صورتِ قفلِ ابجد تھا لکھا بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا دل ہوا کشمکشِ چارۂ زحمت میں تمام مٹ گیا گھسنے میں اس عقدے کا وا ہو جانا اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہ اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا ضعف سے...
  2. ضیاءالقمر

    فارسی شاعری یا رب ز جنوں طرح ۔غمے در نظرم ریز

    یا رب ز جنوں طرح ۔غمے در نظرم ریز صد بادیہ در قالب دیوار و درم ریز ؒؒلغت: "طرح ریختن"طرح بنیاد کو کہتے ہیں ۔مجازاً صورت اور نمونہ طرح ریختن= بنیاد رکھنا ۔ اے خدا میری نظر میں جنون غم کی بنیاد رکھ دے ،میرے درودیوار کے قالب میں سینکڑوں بیاباں ڈال دے۔ میرے غم عشق میں جنوں کی ایسی کیفیت پیدا...
  3. نبیل

    غالب ٹرسٹ کے زیر اہتمام دوسری سہ روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس

    غالب میموریل ٹرسٹ لاہور کے زیرِ اہتمام دوسری سہ روزہ بین الاقوامی غالب کانفرنس لاہور2012ء ( 11،12،13دسمبر 2012ء) موضوع: امن اور محبت کا شاعر ۔ غالب غالب میموریل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ’’دوسری تین روزہ غالب انٹر نیشنل کانفرنس‘‘کا موضوع : امن اور محبت کا شاعر۔غالب تھا کانفرنس کی افتتاحی تقریب...
Top