جاسمن کی شروع کردہ لڑیاں

  1. جاسمن

    الوداعی تقریب برگد جیسے لوگ

    استادِ محترم جناب الف عین ہم سب کے لیے بے حد قابلِ احترام ہیں۔ ہمارے دلوں میں ان کے لیے بہت بہت بہت محبت و عقیدت ہے، جس کا اظہار وقتاً فوقتاً محفلین کرتے رہے ہیں۔ استادِ محترم سے اپنی عقیدت و محبت کے ایسے ہی اظہار کے لیے اپنے ایک دھاگے میں جناب ظہیراحمدظہیر نے جناب اعجاز عبید کو اپنی ایک...
  2. جاسمن

    انڈے کی چوری

    انڈے کی چوری فرسٹ ائیر فول کے اولین دن تھے۔ ابھی تک ہم سوشل ورک اور این جی او جیسے الفاظ سے ناواقف تھے۔ لیکن کائنات بنانے والے نے ہمیں توفیق دی اور ہم نے ایک چھوٹا سا گروپ بنایا اور اس کا نام "انجمنِ آبروئے پاکستان" رکھا۔ اس کے سات مقاصد تھے۔ جو کچھ تھوڑا بہت یاد ہے، لکھ رہی ہوں۔ 1۔ دین پہ...
  3. جاسمن

    ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی (اعجاز عبید)

    استادِ محترم جناب الف عین کی ایک غزل اے آئی کی مدد سے ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی بہت خوبصورت غزل ہے۔ گو کہ بیچارہ اے آئی ٹھیک سے گا نہیں سکا۔ لیکن ہمیں اسے مہدی حسن، استاد امانت علی یا غلام علی نہیں سمجھنا چاہیے۔ :shameonyou: :LOL:
  4. جاسمن

    طب سے متعلق اشعار

    آن کے اس بیمار کو دیکھے تجھ کو بھی توفیق ہوئی لب پر اس کے نام تھا تیرا جب بھی درد شدید ہوا ابنِ انشاء
  5. جاسمن

    ایسے اشعار جن میں کوئی ضرب المثل ہو۔

    طاہر شیخ کے مندرجہ ذیل مراسلوں کی وجہ سے غلط فہمی دور کرنے کی کوشش میں یہاں درج اشعار مٹا کے نوٹ لکھ رہی ہوں. یہاں ضرب الامثال بننے والے مصرعے یا اشعار نہیں شریک کرنے بلکہ ایسے اشعار شریک کرنا ہیں کہ جن میں کوئی بھی ضرب المثل استعمال ہوئی ہو۔
  6. جاسمن

    غزل: آدم کے ساتھ اتری تھی حوّا بھی کل یہاں

    آواز دوں تو بند ہیں رستے سبھی یہاں چلنے لگوں تو ملتے نہیں پاؤں کے نشاں منزل تلک تو آنکھ کی بینائی ساتھ تھی منزل ملی تو ہوتی ہیں محسوس کرچیاں لوگوں نے تجھ سے پہلے مجھے دیں عقیدتیں رُسوا ہوئے تو کھول دیں سب ہی نے کھڑکیاں آؤ کبھی تو چاہنے والوں کے شہر میں دِل کی ہراک گلی میں ملے تم کو کہکشاں ہے...
  7. جاسمن

    غزل: وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے

    جمالِ یار بھی کیسا دکھائی دیتا ہے کبھی قمر، کبھی تارہ دکھائی دیتا ہے یہ بات ہی تو اسے منفرد بناتی ہے وہ جب ملے تو نیا سا دکھائی دیتا ہے نہ دیکھو شکل، سُنے جاؤ بس وہی آواز یہ سودا ہجر کا سستا دکھائی دیتا ہے مری نظر بھی عجب معجزے دکھاتی ہے شبانِ ہجر میں سایہ دکھائی دیتا ہے مرا فریب تو اِس بار...
  8. جاسمن

    قلم،تختی،دوات،کاغذ،سبق

    جہاد سیف ہو خالدؔ کہ ہو جہاد قلم کسی زبان میں ہو امتحان ایک سا ہے خالد یوسف
  9. جاسمن

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

    محمد وارث کبھی آنکھیں کتاب میں گم ہیں کبھی گم ہے کتاب آنکھوں میں (محمد علوی)
  10. جاسمن

    چودہویں سالگرہ اپنی لکھائی میں محفل/محفلین کے لیے تہنیتی اشعار/جملے

    کبھی ایک دور تھا کہ ہم بڑے طویل خطوط لکھا کرتے تھے اور اسی طرح پڑھنے کے لیے بھی ہمیں یہی پسند تھا کہ خط بہت بڑا ہو اور خوب ساری باتیں لکھی ہوں۔خطوط میں اشعار بھی لکھے جاتے اور وصول کیے خطوط میں اگر اشعار ہوتے تو ایک ایک شعر پہ خوب خوب غور ہوتا۔ اب دور بدل گیا۔ بات چیت اب بھی ہوتی ہے لیکن بات...
  11. جاسمن

    ساتھیوں کا دباؤ

    ساتھی اور ساتھیوں کا دباؤ آپ کی عمر کے لوگوں اور آپ کی جماعت میں ساتھ پڑھنے والوں کو ساتھی کہا جاتا ہے۔ ساتھیوں کے دباؤ کے احساس کی وجہ سے آپ کی سوچ، روّیے اور آپ کی وضع قطع پر متاثر ہوتی ہے۔ جب آپ چھوٹے (نوجوان) ہوتے ہیںاور ابھی دُنیا کو سمجھنے کے مراحل سے گزر رہے ہوتے ہیں تو آپ کے لئے خود سے...
  12. جاسمن

    مسلم اُمّہ کا امریکہ سے شکوہ(خالد عرفان)

    مسلم اُمّہ کا امریکہ سے شکوہ (خالد عرفان) کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوں کب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں وقت کا یہ بھی تقاضہ ہے کہ خاموش رہوں ہم نوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ روپوش رہوں شکوہ امریکہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو چونکہ اس ملک کا صحرا بھی چمن ہے مجھ کو گر ترے شہر میں آئے ہیں تو معذور ہیں...
  13. جاسمن

    جدید اشعار

    میں بھی اپنے آخری لیچکر میں افسردہ رہا.. ڈیسک پہ سر رکھ کر وہ بھی دیر تک روتی رہی..
  14. جاسمن

    سائنسی شاعری

    میں نے سیکھا ہے ریاضی کے اصولوں سے جو ناممکن ہو،اُسے فرض کر لیا جائے محسن نقوی
  15. جاسمن

    مسلسل ذہنی دباؤ اور بے عزتی۔ نجی سکول کی استانی جان سے گئی۔

    عاصمہ نامی لڑکی پہ ملتان کے ایک نجی سکول کے احسانات عدنان خان کاکڑ 19۔5۔17 چودہ مئی کے ملتان کے روزنامہ خبریں میں ایک استانی پر ایک نجی سکول کے بے شمار احسانات کی خبر آئی جس پر ہمیں بہت زیادہ یقین نہیں آیا تو ملتان کے ایک سینئیر صحافی سے بھی تصدیق کرنی پڑی۔ پتہ چلا کہ خبر میں کوئی سقم نہیں ہے۔...
  16. جاسمن

    خاندان ، رشتے

    دل کے تعلقات کی خوشبو کہیں نہیں مربوط خاندان اُڑا لے گئی ہوا ناز قادری
  17. جاسمن

    کل اور آج

    اداکارہ صبیحہ خانم ، فلمی دنیا کا فخر یونس ہمدم جمع۔ء 1 اپريل 2016 اس دور میں اداکارہ شمیم، سورن لتا، شمی اور مینا شوری بھی میدان میں تھیں۔ صبیحہ خانم 1935ء میں پنجاب کے شہرگجرات کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی، اس کے والد محمد علی ماہیا نے بھی اس کی ماں سے محبت کی شادی کی تھی اور ان دونوں...
  18. جاسمن

    پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ کے وائس چانسلر کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے نام خط

    پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ کےوائس چانسلر راج کمار کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر نیاز احمد کے نام خط 24/04/2019 پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ کے وائس چانسلر پروفیسر راج کمار کا پنجاب یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کے نام خط بائیس اپریل-2019ء 391-راجیشوری گارڈنز...
  19. جاسمن

    معین اختر

    میرے والد معین اختر شرجیل اختر: 22 اپريل 2015 "میں نوجوان تھا، ادھر ادھر بھٹک رہا تھا، اور مکینک کی اپنی نوکری چھوڑ دی تھی۔ مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے، لیکن میرے اندر ایک آواز مجھ سے کہہ رہی تھی، 'دیکھو، جو بھی کرنا، زبردست طریقے سے کرنا۔" — معین اختر 6 ستمبر 1966: ایک دبلا...
  20. جاسمن

    پاکستان کی سرکاری جامعات کے لیے چندہ مہم چلانے کا فیصلہ

    پاکستان کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے چندہ جمع کرنےکی مہم چلانے کا فیصلہ 21 اپریل 2019 taleemizavia.com.pk اسلام آباد: سرکاری یونیورسٹیوں بھی چندے کی رقم پر چلیں گی۔ یونیورسٹیز کے اخراجات پورے کرنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کو فارغ التحصیل مخیر طلباء وطالبات سے چندہ جمع کرنے کی...
Top