فیصلہ

  1. محمد تابش صدیقی

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو دس سال اور مریم نواز کو سات سال قید کی سزا کا فیصلہ

    اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت نے نوازشریف کو 80 لاکھ پاؤنڈ اور مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا ہے جب کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو سرکاری تحویل میں لینے کا بھی حکم دیاہے۔ عدالت کی...
  2. عبدالقدیر 786

    قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح دیکھ سُن لیجئیے

    دور کے ڈھول سہانے ہی لگتے ہیں ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگیوں میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ بلا سوچے سمجھے اور بے صبری سے نئے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ جو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ۔ بلندیوں کو چھونے کی خواہش میں پاتال تک پہنچ گئے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 10 سے 15 سال...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیلے کا چھلکا

    ہمارے کچھ احباب اور دانشور بڑی شد و مد کے ساتھ ایک بات کی تکرار کر رہے ہیں، کہ اس طرح کے فیصلے پہلے بھی ہوئے ہیں اور صرف سیاسی انتقام بن کر رہ گئے ہیں۔ لہٰذا اس فیصلے کا بھی فائدہ نہیں، نقصان ہی ہے۔ سب سے پہلے تو ان احباب کا شکریہ کہ یاد دہانی ہونی چاہیے، احساس موجود رہنا چاہیے۔ مگر ان کی بار...
  4. کاشفی

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
  5. کاشفی

    مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی دو دنوں میں رہائی کا امکان

    مصر کے سابق ڈکیٹر حسنی مبارک کی دو دنوں میں رہائی کا امکان قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر کے سابق ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی آئندہ دودنوں میں رہائی کا امکان ہے۔ مصر میں صدر حسنی مبارک کے وکلاء کا کہنا تھا کہ پراسیکیوشن کی طرف سے اُن کے موکل کو بے گناہ قرار دینے کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں رہائی کا امکان ہے۔...
  6. عمران ارشد

    واصف فیصلہ

    معلوم نہیں دونوں میں سے کیا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ پورا راستہ طے کرنے کے بعد آپ کو پتہ چلے کہ آپ غلط منزل پر پہنچے ہیں ۔ یا آدھا راستہ طے کرنے بعد معلوم ہو کہ آپ غلط راستے پر ہیں۔ میرے خیال میں دوسری حالت۔ کیوں کہ اس صورت میں یہ مشکل فیصلہ کرنا ہوتا ہے سفر پورا کیا جائے یا واپسی اختیار کی جائے۔...
Top