قدم اٹھانے سے پہلے اچھی طرح دیکھ سُن لیجئیے

عبدالقدیر 786 نے 'تعلیم و تدریس' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 23, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    757
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    دور کے ڈھول سہانے ہی لگتے ہیں ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگیوں میں سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ بلا سوچے سمجھے اور بے صبری سے نئے کاموں میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں ۔ بہت سے لوگ جو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھے ۔ بلندیوں کو چھونے کی خواہش میں پاتال تک پہنچ گئے ۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 10 سے 15 سال تجربوں میں ضائع کردے اور جب انہیں اس بات کا احساس ہوا تو ان کے ہاتھ کچھ بھی نہیں تھا۔ کسی نے صحیح کہا ہے جتنا ہم تیز چلتے ہیں اتنا ہی غلطیوں اور کوتاہیوں کی تلافی کرنے کا موقع ہمارے ہاتھ سے نکل جاتا ہے اورہمیں دوسروں کے تاثرات اور خیالات سے آگاہی کا موقع نہیں ملتا۔ بالاخر ہمارے اور کاروباری حقیقتوں کے درمیان ایک خلیج حائل ہوجاتی ہے ۔ ہمیشہ یادرکھئیے ایک سلجھا ہوا شخص جو حقیقتوں کو مدنظر رکھ کر چلتا ہے اُس کے دل میں پریشانی کبھی گھر نہیں کر سکتی اور اُس کا دماغ خیالات اورمنصوبوں سے کبھی خالی نہیں رہتا اب فیصلہ آپ کا ہے جب تبدیلی کی ہوا چلے تو آپ کو معلوم ہونا چاھئیے کہ آپ نے کہاں اور کتنا تیز جانا ہے ۔
    اپنی رائے دیں تاکہ یہ مضمون اور واضح ہوسکے یا اِس میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو کی جاسکے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    757
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ پہلے کس ملک میں تھیں ؟
     
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    کہانی میں نیا ٹوسٹ آیا ہی چاہتا ہے۔ محفل والو، سنتے رہنا! :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 18, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. نور سعدیہ شیخ

    نور سعدیہ شیخ مدیر

    مراسلے:
    4,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کس کردار کی کہانی زیادہ دلچسپ ہوگی ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,639
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بدیسی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. نور سعدیہ شیخ

    نور سعدیہ شیخ مدیر

    مراسلے:
    4,841
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کچھ میں بھی اسی طرز پر سوچ رہی تھی :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    757
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ کچھ زیادہ سوچ رہے ہیں وارث بھائی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر