فلک شیر چیمہ

  1. فلک شیر

    نعت از اعجاز رحمانی

    سرِ طور کوئی جائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جسے خود خدا بلائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جو ہوا کا رخ بدل دے، ہمیں دعوت عمل دے جو شعور کو جگائے، اُسے آپ کیا کہیں گے شب و روز دشمنوں کو جو دعاؤں سے نوازے جو ستم پہ مسکرائے، اُسے آپ کیا کہیں گے جو کرے کلام رب سے، وہ لقب کلیم پائے جو کلامِ رب سنائے، اُسے...
  2. فلک شیر

    بوہا از امرجیت چندن

  3. فلک شیر

    ندھی کنڈھے از امرجیت چندن

  4. فلک شیر

    رات از امرجیت چندن

  5. فلک شیر

    امرتا پریتم سائیں

    سائیں سائیں!تو اپنی چلم سے تھوڑی سی آگ دے دے میں تیری اگر بتی ہوں اور تیری درگاہ پر مجھے ایک گھڑی جلنا ہے۔ ۔ ۔ یہ تیری محبت تھی جو اس پیکر میں ڈھلی ا ب پیکرسلگے گا تو ایک دھواں سا اٹھے گا دھوئیں کا لرزاں بدن آہستہ سے کہے گا جو بھی ہوا بہتی ہے درگاہ سے گذرتی ہے تیری سانسوں کو چھوتی ہے...
  6. فلک شیر

    ویرا کے نام از ناظم حکمت

    ویرا کے نام اس نے کہا، آؤ اس نے کہا، ٹھہرو مسکاؤ، کہا اس نے مر جاؤ، کہا اس نے میں آیا میں ٹھہر گیا مسکایا اور مر بھی گیا (ویرا=ناظم حکمت کی روسی بیوی)
  7. فلک شیر

    جینے کے لیے مرنا از ناظم حکمت

    جینے کے لیئے مرنا جینے کے لیئے مرنا یہ کیسی سعادت ہے مرنے کے لیئے جینا یہ کیسی حماقت ہے اکیلے جیو ایک شمشاد تن کی طرح اور ملکر جیو ایک بن کی طرح ہم نے امید کے سہارے ٹوٹ کر یوں ہی زندگی کی ہے جس طرح تم نے عاشقی کی ہے شمشاد (درخت)..........بن(جنگل)
  8. فلک شیر

    خلش...........احمد شمیم

    خلش خرابہ---------- مِرے دل کی دنیا نہ روشن کوئی امیدِ طاقِ فردا نہ وا کوئی دروازہءِ دل کُشا کہ جس سے پرے چہکتی ہوئی پائلوں کے ترنم کی سنگت میں بولے مہکتا دھواں خرابہ---------- مِرے دل کی دنیا جہاں حسرتیں بھوت بن کر ڈراتی ہیں ہر تازہ وارد کو--------- ہر آرزو کو کہ جیسے کوئی پیرِ فرتوت تاریک شب...
  9. فلک شیر

    قصہ ہشت درویش

    آٹھویں درویش نے پہلے درویش سے کہا........اتنی طول طویل خرافات سُن کر سر میں درد سا ہونے لگا ہے...... پہلے مجھے اونٹ مارکہ بیڑی پلا ،کہ حواس قائم ہوں.......تاکہ پھر اپنی دلدوز داستاں سنا کر تیرے بھی سر میں درد لگا سکوں......پہلے درویش نے دوسرے درویش کی جیب سے بیڑی نکال کے پیش کی.....دو کش لگانے...
  10. فلک شیر

    خطان دی اُڈیک..........سرجیت پاٹر

    اِس نگری تِرا جی نہیں لگدا اِک چڑھدی اِک لہندی اے تینوں روز اُڈیک خطاں دی سِکھر دُوپہرے رہندی اے اِک خط آوے دُھپ دا لکھیا مہندی رنگے پنے تے تیرے ویڑھے بُوٹا بن کے اُگ آواں جے منھے تے اَک خط آوے ماں جائی دا بانجھ دیوگن رُتے وی ویراپت شرینہہ دے بجھ گئے میرے بُوہے اُتے وی اَک خط آوے جس وچ ہووے تیرے...
  11. فلک شیر

    ایک عام کشمیری نوجوان کی کہانی کا دردناک انجام : افتخار گیلانی از دہلی

  12. فلک شیر

    محمد صلی اللہ علیہ و سلم : دو مستشرقین کی نظر میں

    زیر نظر اقتباسات ڈاکٹر عبدالرحمان کی سیرت پہ مختصر کتاب ، جس کا ترجمہ کرنے کی سعادت فقیر کو حاصل ہوئی سے لیے گئے ہیں۔ تصویری شکل میں پیش کرنے پہ پیشگی اعتذار...........
  13. فلک شیر

    حوا زادی..........فلک شیر

    سرما کی یخ پھینکتی ہوا اور گرما کی قہر برساتی لُو روزِ ازل شاید اِن دونوں کا انتساب لڑکیوں کے نام کیا گیا تھا جنہیں دونوں میں سے ایک کی زندگی بھر مہمانی کرنا ہوتی ہے
  14. فلک شیر

    کراچی

    کراچی....جسے عروس البلاد بھی کہتے ہیں........مدّت سے لہو لہو ہے......ان دیکھے حملہ آور.....بوری بند لاشیں....مستقل خوف....اور ہمہ دم بر سر پیکار مقامی اور عالمی غنڈے...........کرچی کرچی اِس شہر پہ ایک نثری نظم: کراچی یہ کیا معمّہ ہے کہ بساط بچھی ہے مہرے موجود ہیں چالیں چلی جارہی ہیں مگر شاطر...
  15. فلک شیر

    دریا کے اُس پار کیا ہے؟؟.....فلک شیر

    مقدس آپا نے وصی شاہ کی ایک نثری نظم ، محبت کی حقیقت اور ماہیت بارے post کی ،تو سوچا اپنی ایک پرانی نثری نظم ، جو اسی سوال کے گرد گھومتی ہے......شائع کر دی جائے.....کیونکہ یہ سوال بہتوں کے ہاں رہا ہے اور جواب بھی بہت سوں نے اپنے اپنے رنگ ، علم اور تجربے کی روشنی میں دیا ہے...... دریا کے اُس پار...
  16. فلک شیر

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    خطاطی اور ہاتھ کا ربط ایسا ہی ہے، جیسا گلو اور گلوکاری کا ....انسانی جمالیات کے مظاہر میں سے خطاطی قدامت کے اعتبار سے ثانی الذکرسے شاید پیچھے رہے....اپنی اثر پذیری میں نہیں.....اس مجلس میں خطاطی کے قدیم اور معاصر نمونے پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی جسارت کروں گا.....وما توفیقی الا باللہ
Top