ویرا کے نام از ناظم حکمت

فلک شیر

محفلین
ویرا کے نام

اس نے کہا، آؤ
اس نے کہا، ٹھہرو
مسکاؤ، کہا اس نے
مر جاؤ، کہا اس نے
میں آیا
میں ٹھہر گیا
مسکایا
اور مر بھی گیا

(ویرا=ناظم حکمت کی روسی بیوی)
 
فیض صاحب کا نام شاعر کے طور پر شامل مراسلہ ہونا چاہیے۔جناب کا ترجمہ کچھ اس قدر خوبصورت ہے کہ ترجمے سے زیادہ اوریجنل نظم کا گمان ہوتا ہے۔
 

فلک شیر

محفلین
Top