فلک شیر

محفلین
خطاطی اور ہاتھ کا ربط ایسا ہی ہے، جیسا گلو اور گلوکاری کا ....انسانی جمالیات کے مظاہر میں سے خطاطی قدامت کے اعتبار سے ثانی الذکرسے شاید پیچھے رہے....اپنی اثر پذیری میں نہیں.....اس مجلس میں خطاطی کے قدیم اور معاصر نمونے پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی جسارت کروں گا.....وما توفیقی الا باللہ
 

فلک شیر

محفلین
378551_451115334951844_847091287_n.jpg

[عمل:غلام مرتضٰی]
 

حسان خان

لائبریرین
عثمانی اسلامی خطاطی کا نمونہ:

603467_449073115125015_1371634700_n.jpg


یا گورندیکڭ گبی اول یا اولدیغڭ گبی گورون
ya göründüğün gibi ol ya olduğun gibi görün

ترجمہ: یا جیسے دکھائی دیتے ہو ویسے بنو یا جیسے ہو ویسے دکھائی دو۔
 
آپ کی محبت...نظامی صاحب!
محترمی!
میں نے فرمایا کہ ہم دونوں کی پروفائل پکچر ایک جیسی ہے۔ جس سے التباس پیدا ہو رہا ہے۔کہیں تو میں تبدیل کیے دیتا ہوں۔
ویسے اپنا تعارف کرائیں کہ ہماری چوائس بالکل ایک جیسی ہے۔۔۔
 
Top