احساس

  1. محمد اجمل خان

    اصل مسئلہ یہی ناشکری ہے

    آج تک! یہ کوئی نہیں جان سکا! خوابوں کے کتنے رنگ ہیں! خواہشوں کے کتنے ترنگ ہیں! ڈاکٹر نے کینسر میں مبتلا بارہ سالہ بچی سے پوچھا: "بیٹی، تم بڑی ہو کر کیا بننا چاہتی ہو؟" بچی نے جواب دیا: "بڑی ہونے تک جینا چاہتی ہوں"، اور وہ جی نہ سکی۔ آئی سی یو کے اندر کا آدمی بس ایک بار شیشے کے دروازے سے باہر...
  2. نیرنگ خیال

    لڑی برباد کیجیے

    لو جی اب لڑیاں بھی فرمائش کرنے لگیں۔ یہ صورتحال کب ہوتی ہے۔ جب لڑی میں مزیدار گفتگو جاری ہو کہ ایک ذمہ دار رکن کو اپنی ان ذمہ داریوں کا احساس آ گھیرے جن کا احساس اس کو پہلے کبھی نہ ہوا تھا۔ اور ادھر دھاگہ ہو کہ ہل من مزید کے نعرے لگا رہا ہو۔۔ وائے حسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہات۔۔۔۔ میں نے بہت...
  3. محمد تابش صدیقی

    نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ تابش

    ایک احساس برائے نقد و تبصرہ نظم: ٹوٹا ہوا تارا ٭ رات خاموش ہے، تاریک فضا ہے ہر سو دور افق پر کوئی تارا ہے مگر ٹوٹا ہوا دل یہ کہتا ہے اسے پاس بلا لوں اپنے اور پھر دیر تلک، دیر تلک باتیں کروں باتوں باتوں میں بکھرنے کا سبب پوچھ لوں میں شاید اس دل کے بکھرنے کا سبب مل جائے یا ہمیں غم سے بہلنے کا سبب...
  4. شہزی مشک

    چاہا ہی اسقدر

    اُ سنے چاہا ہی اسقدر تھا مجھے کہ ابتک اُسی چاہت کے حصار میں ہوں میں خود کو بھول گیا ہوں لیکن بہت مشکل ہے میرا بھول جانا اُسے وہ میرے ساتھ رہتا ہے مجھے یہ احساس رہتا ہے یہی اک بات کہتا ہے مجھے تم سے محبت ہے مجھے تم سے محبت ہے
  5. ijaz1976

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    السلام علیکم! درج ذیل مضمون جناب ہارون یحییٰ کی اردو ویب سائٹ سے لیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: ہارون یحیٰ اردو ویب سائٹ مضامین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب کی حقیقت حقیقت میں ہم خواب میں کسی سے بات نہیں کرتے ہیں۔ہم کسی کو دیکھتے نہیں ہیں ہماری آنکھیں بند ہوتی ہیں۔نہ ہم...
  6. محمدصابر

    نیا روبوٹک ہاتھ جو محسوس بھی کر سکتا ہے۔

    اٹلی اور سویڈن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے جو محسوس کر سکتا ہے۔ اس ہاتھ کو انہوں نے ایک بائیس سالہ نوجوان کے بازو پر لگا دیا ہے جس کا ہاتھ کینسر کی وجہ سے ضائع ہو گیا تھا۔ سائنسدانوں کے مطابق اس میں انسانی نروز(Nerve Endings) کو چھوٹے چھوٹے سینسز کے ساتھ جوڑ...
Top