نیا روبوٹک ہاتھ جو محسوس بھی کر سکتا ہے۔

محمدصابر

محفلین
اٹلی اور سویڈن کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا مصنوعی ہاتھ تیار کیا ہے جو محسوس کر سکتا ہے۔ اس ہاتھ کو انہوں نے ایک بائیس سالہ نوجوان کے بازو پر لگا دیا ہے جس کا ہاتھ کینسر کی وجہ سے ضائع ہو گیا تھا۔
سائنسدانوں کے مطابق اس میں انسانی نروز(Nerve Endings) کو چھوٹے چھوٹے سینسز کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے جس سے احساس پیدا ہوتا ہے۔



تفصیل
 
Top