اسامہ بن لادن

  1. کاشفی

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی

    اسامہ بن لادن زندہ اور امریکا کی تحویل میں ہے، کویتی تجزیہ نگار کا دعوی اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنے کا سب سے بڑا مقصد ان پالیسیوں کی تہہ تک پہنچنا ہے جن پر القاعدہ کے سربراہ برسوں سے کاربند تھے, عبداللہ النفیسی۔ فوٹو: فائل کویت: کویت کے ایک ماہر تجزیہ نگار نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ کے سابق...
  2. کاشفی

    ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ

    ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم نہیں کرسکا،اقوام متحدہ نیویارک....ایمن الظواہری پاکستان میں القاعدہ کی سرکردہ قیادت کو منظم کرنے میں ناکام رہا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کئی دھڑوں میں تقسیم ہوکر کمزور ہوگئی ہے مگر ختم نہیں ہوئی۔عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق...
  3. حسیب نذیر گِل

    لادن ایسے پیدا ہوتے ہیں

    راج پال لاہور کا ایک کتب فروش تھا‘ یہ ہندوئوں کی متعصب جماعت آریہ سماج کا ممبر تھا‘ آریہ سماج 1875ء میں بمبئی میں بنی‘ اس کا بانی سوامی دیا نند سرسوتی تھا۔ یہ قدیم ویدیوں کو دنیا کے تمام مذاہب کا ماخذ قرار دیتا تھا‘ اس کا نعرہ تھا ’’ ہندوستان صرف ہندوئوں کا‘‘ چنانچہ یہ عیسائیوں اور مسلمانوں...
  4. زین

    اسامہ امریکی ایجنٹ تھا‘ امریکہ بتائے کہاں‌ہے‘ صدر زرداری

    اسامہ امریکی ایجنٹ تھا لہذا امریکہ ہمیں بتائے کہ اسامہ کہاں ہے ، صدر آصف علی زرداری بن لادن مر چکا ہے ، امریکی انٹیلی جنس حکام بھی گزشتہ سات سال سے اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ، انٹرویو واشنگٹن ۔۔۔۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن امریکی ایجنٹ تھا امریکہ آٹھ سال سے افغانستان...
Top