یاد رفتگاں

  1. محمد تابش صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! ٭ احمد حاطب صدیقی

    یوسفی صاحب کی یاد میں! تحریر: احمد حاطب صدیقی یوسفی صاحب سے پہلا تعارُف ’’خاکم بدہن‘‘ کے ذریعے سے ہوا۔۔۔ تعارُف کیا ہوا؟ ہم تو اُن کے دیوانے ہوگئے۔اُن کی کتابوں سے متعدد اقتباسات اپنی ڈائریوں میں نقل کیے اور دوستوں کو مزے لے لے کر سنائے۔پورے اجتماع کومل جل کرہرفقرے پر غور کرنا پڑتا تھا کہ اس...
  2. ل

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    بہت سی دوسری خواتین مصنفین کی طرح بانو قدسیہ کی تحریروں کے آگے بھی سوالیہ نشان لگایا جاتا تھا کہ وہ خود نہیں لکھتیں بلکہ انھیں ان کے شوہر اشفاق صاحب لکھ کر دیتے ہیں۔ ایسا اس لیے بھی تھا کیوں کہ دونوں کی تحریر کا اسلوب اور موضوعات بھی ملتے جلتے ہوا کرتے تھے۔ دوسری طرف بانو قدسیہ بھی ہمیشہ نہ صرف...
  3. نیرنگ خیال

    ایک عادت از قلم نیرنگ خیال

    کہتے سنتے آئے ہیں کہ پرانی عادتیں بھی پاؤں کی زنجیر ہوتی ہیں۔ انسان ان سے جان چھڑانے کی جتنی بھی کوشش کرے، صورت حال "چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی" والی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ریٹائر بزرگ گھر کے اندر اور بےروزگار نوجوان گھر کے باہر ہر کسی کی آنکھوں میں کھٹکتے ہیں۔ خیر ہمارا بزرگ افراد...
  4. یونس

    ساحر یاد ِرفتگاں‘ ساحرلدھیانوی کی ایک خوبصورت نظم

    یادِ رفتگاں پھر وہ عزیز و اقربأ جو توڑ کر عہد وفا احباب سے منہ موڑ کر دنیا سے رشتہ توڑ کر حدِّافق سے اس طرف رنگِ شفق کے اس طرف اِک وادئ خاموش کی اِک عالمِ مدہوش کی گہرائیوں میں سو گئے تاریکیوں میں کھو گئے ان کا تصور ناگہاں لیتا ہے دل میں چٹکیاں اور خوں رلاتا ہے مجھے بے کل بناتا ہے مجھے
Top